Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


کسٹمز کی ایئر انٹیلی جنس یونٹ نے خفیہ اطلاع اور مسافروں کی پروفائلنگ کی بنیاد پر کارروائی کی، مرد مسافر کے پاس سے سونے کی 11 بسکٹیں برآمد

یوپی اسمبلی انتخابات 2027 سے پہلے سماج وادی پارٹی نے لکھنؤ میں اپنے دفتر کے باہر نیا پوسٹر لگایا ہے، جس میں نوجوانوں اور جین زی کی رائے کو اہمیت دینے کا پیغام دیا گیا ہے۔

یونیورسٹی آف ممبئی کے شعبۂ قانون اور چیف جسٹس ایم سی چھاگلا میموریل ٹرسٹ کے اشتراک سے 9ویں چیف جسٹس ایم سی چھاگلا میموریل لیکچر کا انعقاد

مانسون کی سرگرمیاں برقرار، بعض علاقوں میں بارش اور گرج چمک کا امکان؛ دہلی میں 18 ستمبر کو جزوی طور پر ابر آلود آسمان کی پیش گوئی

بھارت ایکسپریس اردو کے تیسرے نیشنل کانکلیو میں اردو، صحافت اور نئی ٹیکنالوجی پر گفتگو، شاہنواز حسین نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے بھی اردو کا فروغ ممکن ہے

سندھ کے پانی کی تقسیم پر پاکستان کی فوج اور پنجاب کو ذمہ دار قرار دیا، دہشت گردی اور مقبوضہ علاقوں کی صورتحال کا بھی ذکر

باجھانگ ضلع میں 42 سالہ خاتون بملہ دیوی کا بیمار کتے کو زندہ پل سے سیٹی دریا میں پھینکنے کا ویڈیو سامنے آیا ہے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

سنیہا مکھرجی نے کلیان ٹھات میں رام استوتی اور راگ کلاوتی میں ترانہ پیش کیا، نوجوانوں کو ثقافتی جڑوں سے جڑے رہنے اور شہری ذمہ داریوں کا پیغام دیا

آل انڈیا مشاعرہ وکوی سمیلن میں اقبال اشہر نے صدارت کے فرائض  انجام دیے۔ ڈاکٹر سید فاروق مہمانِ خصوصی اور شالنی سنگھ نے مہمانِ اعزاز ی کے طور پر شرکت کی جبکہ معین شاداب نے ناظم مشاعرہ کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیے۔

سورا بھاسکر نے 2019 کے ایودھیا فیصلے کو ’غیر منصفانہ‘ قرار دیتے ہوئے مسلم دوستوں سے معافی مانگنے کا ذکر کیا، عامر خان، شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیغام بھیجا تھا