Abul Kalam
Bharat Express News Network
Ajaz khan Donate Kidney to Premanand Maharaj: اعجاز خان نے پریمانند مہاراج کے لیے کڈنی عطیہ کرنے کی خواہش ظاہر کی، کہا– میں ضرور ملنے جاؤں گا
ورِنداون کے سنت پریمانند مہاراج کی طبیعت خراب ہونے پر اعجاز خان نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کر کے ان کی خیریت اور صحت یابی کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کا گردہ میچ ہو جائے تو وہ مہاراج کو عطیہ کرنا چاہیں گے۔
Bihar Election Rally 2025: بہار انتخابات میں وزیر اعظم مودی کی حکمت عملی پر وزیراعلیٰ موہن یادو کی توجہ، عوامی جلسوں سے پیدا کریں گے جوش
وزیر اعظم مودی نے کارکارکنان کو بوتھ کی سطح پر مضبوط ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ موہن یادو 16 اکتوبر کو بہار میں عوامی جلسے کریں گے اور بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں انتخابی مہم چلائیں گے۔
Karnataka Govt. Officers Controversy: آر ایس ایس کےپروگرام میں شامل ہونے والے سرکاری افسران پر وزیر پریانک کھرگے سخت، وزیراعلیٰ کو لکھا خط
کرناٹک کے وزیر پریانک کھرگے نے وزیراعلیٰ سدارمیا کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری افسران کو کسی تنظیم سے وابستہ ہونے یا ان کے پروگراموں میں شامل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔
UK Sanctions Russian Oil Import Ban: روس سے تیل خرید پر برطانیہ نے بھارت کی اس کمپنی پر عائد کی پابندی
برطانیہ نے روس سے تیل درآمد کرنے والی بھارتی کمپنی نیارا انرجی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ قدم یوکرین جنگ میں روس کی فنڈنگ کو روکنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
JDU Releases Second List of Candidates: بہار کی چناوی جنگ: جے ڈی یو نے جاری کی دوسری فہرست ، 101 سیٹوں پر واضح کیے امیدواروں کے نام
بہار اسمبلی انتخابات کے لیے جے ڈی یو نے 44 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس طرح پارٹی کا 101 سیٹوں کا کوٹہ مکمل ہو گیا ہے۔
Surajbhan Singh Joins RJD: سورج بھان سنگھ نے تھامی آر جے ڈی کی لالٹین، موکاما میں دو مضبوط امیدواروں کا مقابلہ طے
سابق رکن پارلیمنٹ سورج بھان سنگھ نے آر ایل جے پی چھوڑ کر آر جے ڈی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ان کی اہلیہ وینا دیوی کو موکاما سے امیدوار بنائے جانے کی بات ہو رہی ہے۔ جے ڈی یو نے اننت سنگھ کو ٹکٹ دیا ہے، جس سے اس سیٹ پر مضبوط امیدواروں کے درمیان مقابلہ طے ہو گیا ہے۔
Delhi NCR Air Pollution: دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی میں اضافہ، نوئیڈا کی ہوا سب سے زیادہ زہریلی
دہلی این سی آر میں موسم سرما کی شروعات کے ساتھ ہی فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نوئیڈا کا اے کیو آئی 324 تک پہنچ گیا ہے، جو کہ ’بہت خراب‘ زمرے میں آتا ہے۔
Centre to bring law for drugs and cosmetics: نقلی اور ناقص ادویات بنانے والوں کے خلاف مرکز براہِ راست کارروائی کر سکے گا؟نیا قانون کیا ہے — جانیں کیسے کسا جائے گا شکنجہ
وزارت صحت میں مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی، جس میں بھارت کے ڈرگ کنٹرولر ڈاکٹر راجیو سنگھ رگھوونشی نے ’دوائیں، طبی آلات اور کاسمیٹکس ایکٹ 2025‘ کے مسودے کو پیش کیا۔
Amit Shah reaction on commonwealth games 2030: کامن ویلتھ گیمز احمد آباد میں منعقد ہونے کی تجویز پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا خوشی کا اظہار، جانیں انہوں نے کیا کچھ کہا
کامن ویلتھ اسپورٹس ایسوسی ایشن نے بھارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے، جس کے تحت گجرات کی راجدھانی احمد آباد کو 2030 کے کامن ویلتھ گیمز کے لیے مجوزہ میزبان شہر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
Bihar Assembly Election 2025: کیااپندر کشواہا کا سارا معاملہ حل ہو چکا ہے، دلیپ جیسوال کا کیا آیا بیان؟
بہار بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ جیسوال نے بہار اسمبلی انتخابات کے حوالے سے این ڈی اے (نیشنل ڈیموکریٹک الائنس) کے اتحاد پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپندر کشواہا معاملہ پر دی یہ جانکاری۔





