Abul Kalam
Bharat Express News Network
Us military attack Caribbean sea: وینزویلا سے کشیدگی کے درمیان امریکہ کی بڑی کارروائی، کیریبین سمندر میں مشتبہ منشیات کی کشتی پر فوجی حملہ
امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں ایک فوجی کارروائی کی ہے۔ یہ حملہ ایک مشتبہ منشیات اسمگلنگ والی کشتی پر کیا گیا ہے۔ اس حملے میں کچھ لوگ زندہ بھی بچ گئے ہیں۔ اس کے بعد امریکہ اور وینزویلا کے تعلقات میں مزید کشیدگی بڑھنے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
Gold Silver price Diwali 2025: دیوالی سے پہلے مسلسل دوسرے دن سونے کی قیمتوں میں کمی، طویل عرصے بعد چاندی میں بھی آئی گراوٹ، جانیں آج کی تازہ قیمتیں
دیوالی سے پہلے سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آج دوسرے دن سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے اور طویل عرصے بعد چاندی کی قیمتوں میں بھی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔
Elvish yadav fazilpuriya ed chargesheet: ایلویش یادو اور فاضل پوریا پر ای ڈی کا شکنجا، وائلڈ لائف جرم میں چارج شیٹ داخل، 50 لاکھ کی جائیداد ضبط
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایلویش یادو اور گلوکار راہل یادو عرف فاضل پوریا کے خلاف یوٹیوب پر محفوظ جنگلی حیات کے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے متعلق منی لانڈرنگ کے معاملے میں چارج شیٹ دائر کر دی ہے۔
Bihar election 2025: لمبی کشمکش کے بعد کانگریس نے 48 امیدواروں کی جاری کی دوسری فہرست ، بکرم سیٹ سے انل کمار سنگھ کو بنایا امیدوار
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے حوالے سے کانگریس نے دیر رات اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی۔ اس فہرست میں کانگریس نے اپنے 48 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ بکرم سیٹ سے کانگریس نے انل کمار سنگھ کو امیدوار بنایا ہے۔
Book Release: زندگی کی حقیقت سے روبرو کرتی ہے کتاب امِئی: ڈاکٹر دنیش شرما
سینئر صحافی اور مصنف نریندر بھدوریا کی حال ہی میں شائع شدہ کتاب ’امِئی‘ کی رونمائی کی تقریب میں ڈاکٹر شرما نے کہا کہ نریندر بھدوریا جی کے مضامین وطن سے محبت کے جزبہ سے سرشار اور تاریخ کی صحیح سمت دکھانے والے ہیں۔ یہ معاشرے کو بیدار بھی کرتے ہیں۔
Bigg boss 19: مالتی چہر نے نہال چُڈاساما پر کیا نازیبا تبصرہ، بولیں – کپڑے پہن کر بات کر
بگ باس 19 میں مالتی چوہر نے نہال چُڈاساما کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’’پہلے کپڑے پہن لو پھر مجھ سے بات کرنا۔‘‘اس تبصرے نے گھر کا ماحول گرما دیا، اور بصیر علی و کنیکا نے اس پر فوراً ردعمل ظاہر کیا۔
PM Kisan samman nidhi: کسانوں کے لیے خوشخبری، جانیں کب اور کیسے براہ راست بینک اکاؤنٹ میں آئے گی رقم
پرادھان منتری کسان سممان ندھی یوجنا (PM-Kisan) کے تحت کسانوں کو سالانہ 6,000 روپے کا فائدہ ملتا ہے۔ ملک بھر کے کسان 21ویں قسط کا انتظار کر رہے ہیں۔
CM Bhupendra Patels cabinet expansion: جمعہ کو وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل کی کابینہ میں توسیع، 16 وزیروں نے دیا استعفیٰ، جے پی نڈا جائیں گے گجرات
گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل جمعہ کو اپنی کابینہ کی توسیع کریں گے۔ منتخب وزیروں کی حلف برداری کی تقریب صبح 11:30 بجے گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں ہوگی۔
Bihar Police seize huge quantity of liquor: آج ہی چھوڑ دیں گے شراب… اگر پتہ چل گیا کہ کہاں چھپا کر رکھی تھی، نوادہ میں پولیس نے کثیر مقدار میں شراب ضبط کی، کاروباری گرفتار
معاملہ بہار کے نوادہ ضلع کا ہے۔ بدھ کی دیر شام بُندیل کھنڈ تھانہ علاقے کے تیلی ٹولا پار نوادہ محلے میں پولیس نے ملزم کے گھر کے بیت الخلا کی ٹنکی سے بڑی مقدار میں شراب برآمد کی ہے۔
Bharatiya Railways Introduces New System: ٹرینوں میں مسافروں کی کمبل سے متعلق شکایات دور کرنے کے لیے ریلوے نے کیا نئی سہولت کا آغاز
بھارتی ریلوے نے اے سی کلاس کے مسافروں کے لیے نئی سہولت شروع کی ہے۔ اب مسافروں کو سفر کے دوران مفت میں کمبل کا کور دیا جائے گا، جس سے سفر مزید آرام دہ اور محفوظ ہوگا۔





