Abul Kalam
Bharat Express News Network
India’s shipbuilding and maritime ecosystem is a symbol of high ambition: بھارت کی شپ بلڈنگ اور میری ٹائم ایکو سسٹم کے لیے حکومت کا 8 ارب ڈالر کا پیکیج بلند حوصلے کی علامت: وزیراعظم مودی
مرکزی وزیر سونووال نے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں اپنے آرٹیکل کا لنک شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’اس آرٹیکل میں میں نے بتایا ہے کہ بھارت کس طرح گرین شپنگ کی طرف عالمی تبدیلی کی قیادت کر سکتا ہے۔‘‘
Virat Kohli hint Retirement: کیا وراٹ کوہلی ریٹائر ہونے والے ہیں؟ 200 دن بعد ون ڈے میں واپسی، مسلسل دو صفر اور پھر… کیا یہ ان کا آخری میچ تھا؟
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد وراٹ کوہلی نے اشاروں میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا، جس کے بعد کرکٹ سے ان کے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
Brahmos Missile Engineer Death: سازش یا حادثہ؟ ڈی آر ڈی او میں برہموس انجینئر مشکوک حالات میں مردہ پائے گئے، 6 ماہ پہلے ہوئی تھی شادی
اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں واقع دفاعی تحقیق و ترقیاتی تنظیم (ڈی آر ڈی او) میں برہموس میزائل پروگرام سے وابستہ ایک انجینئر مشکوک حالات میں مردہ پائے گئے۔ متوفی انجینئر کی شناخت آکاش دیپ گپتا کے طور پر ہوئی ہے۔
RJD Candidate Shivani Shukla has received death threats: جنگل راج کی ہو رہی ہے واپسی؟ بہار کے اس بااثر شخص کی بیٹی کو ملی گولی مارنے کی دھمکی، پولیس نے بڑھائی سکیورٹی
لالگنج سیٹ سے آر جے ڈی کی امیدوار شیوانی شکلا کو گولی مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے پولیس کنٹرول روم میں فون کر کے آر جے ڈی امیدوار کو گولی مارنے کی دھمکی دی۔
Bihar Assembly Election 2025: تیجسوی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے بہار کے لوگ، قائم رہے گی این ڈی اے حکومت— نتیانند رائے
سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کی طرف سے کانٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے اعلان پر مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے سخت تنقید کی ہے۔ نتیانند رائے نے کہا ہے کہ تیجسوی کے جھانسے میں بہار کے لوگ نہیں آئیں گے اور این ڈی اے حکومت قائم رہے گی۔
Congress attacks on Modi govt.: ’مودی چھپا رہے ہیں، ٹرمپ بتا رہے ہیں‘! ٹرمپ کی پابندی کے اعلان پر کانگریس کا مودی حکومت پر سخت حملہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل کے دعووں کو دہرائے جانے کے بعد کانگریس نے ایک مرتبہ پھر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Chirag Paswan’s attack on RJD-Congress: اتحاد کو سنبھال نہیں سکتے، بہار کو کیا متحد کر پائیں گے: آر جے ڈی اور کانگریس پر چراغ پاسوان کا حملہ
چراغ پاسوان نے آر جے ڈی اور کانگریس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو پارٹیاں اپنا اتحاد نہیں سنبھال سکتیں، وہ بہار جیسے بڑی اور حساس ریاست کو کیسے ایک ساتھ رکھ پائیں گی؟
Gold Silver Price Today: دیوالی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ، چاندی کی قیمت میں آئی کمی ، جانیے آج کی تازہ قیمتیں
دیوالی گزر چکی ہے اور اب چند دنوں میں تہواروں کا سیزن ختم ہونے والا ہے۔ ایسے میں اگر آپ سونا چاندی خریدنے کا سوچ رہے ہیں، یا ان میں سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، تو یہ خبر آج آپ کے لیے ضروری ہے۔
PM Modi, Amit Shah and other leaders wishes on new year of Gujarat: وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ سمیت دیگر لیڈروں نے دی گجراتی نئے سال کی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور مرکزی وزیر دھرمندر پردھان نے گجراتی نئے سال پر دلی مبارکباد پیش کی۔
Tejasvi Yadav’s Election Promises: تیجسوی یادو کا دعویٰ: بہار میں تبدیلی کی لہر، کانٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین اور جیوِیکا دیدیوں کو ملے گا انصاف
آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا کہ بہار کی عوام تبدیلی چاہتی ہے۔ انہوں نے کانٹریٹ پر کام کرنے والے ملازمین اور جیوِکا دیدیوں کو مستقل کرنے، ان کی تنخواہیں بڑھانے اور اقتصادی انصاف دینے کا اعلان کیا۔





