Abul Kalam
Bharat Express News Network
Weather Update: شمالی ہند میں سردی کا ’اورنج الرٹ‘: دہلی میں سیزن کی سب سے سرد صبح، پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کا امکان
دہلی-این سی آر سمیت پورا شمالی ہند اس وقت شدید سردی کی لہر اور گھنے کہرے کی زد میں ہے۔ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث ٹرینوں اور گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے، جبکہ پہاڑوں پر متحرک ہو رہے مغربی اختلال کے سبب اتر پردیش اور راجستھان کے کچھ حصوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
MNREGA became VB Gram G bill passed in Rajya Sabha: آدھی رات کو ’منریگا‘ بنا ’VB–G RAM G‘،احتجاج کے درمیان راجیہ سبھا میں بل منظور
لوک سبھا میں منظور ہونے کے بعد شدید مخالفت کے درمیان ’VB–G RAM G‘ بل راجیہ سبھا میں بھی پاس ہو گیا ہے۔ اس طرح آدھی رات کو ’منریگا‘ کا نام تبدیل کرکے ’VB–G RAM G‘ کر دیا گیا۔ اب اس بل پر صدر جمہوریہ کی منظوری (دستخط) ہونا باقی ہے۔
Bangladesh erupts again after Hadi death: ہادی کی موت کے بعد ایک بار پھربھڑکا بنگلہ دیش، لگے بھارت مخالف نعرے
بھارت مخالف لیڈر شریف عثمان ہادی کی سنگاپور میں علاج کے دوران موت کے بعد بنگلہ دیش میں حالات بے قابو ہو گئے ہیں۔ ڈھاکہ سمیت کئی علاقوں میں پرتشدد مظاہرے اور آتش زنی کے واقعات پیش آئے ہیں، جس کے باعث پورے ملک میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
PM Modi Receives Warm Welcome: وزیر اعظم نریندر مودی کو اسٹریٹجک دورے کے موقع پر عمان میں بھارتی برادری کی جانب سے پُرجوش اور پُرتپاک استقبال
وزیر اعظم نریندر مودی کا اسٹریٹجک دورے کے موقع پر عمان میں بھارتی برادری کی جانب سے پُرجوش اور پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
Ibadi Muslims: دنیا کے مسلمانوں سے کتنے مختلف ہیں عمان کے اباضی مسلمان؟ جہاں پہنچے ہیں وزیر اعظم مودی
اباضی مسلک ایک آزاد اور قدیم روایت ہے، جس کا بنیادی مرکز عمان ہے۔ انصاف اور سادگی پر مبنی یہ مسلک عمان کی پُرامن اور معتدل ثقافت کی اصل بنیاد سمجھا جاتا ہے۔
SC has dismissed petition filed regarding 200 year old Takia Mosque: تقریباً 200 سال پرانی تکیہ مسجد سے متعلق دائر عرضی سپریم کورٹ نےکی مسترد
سپریم کورٹ نے اجمیر کے نظام الدین کالونی میں واقع 200 سال پرانی تکیہ مسجد کے بارے میں دائر درخواست مسترد کر دی، جس میں مہاکال مندر کے ساتھ واقع پارکنگ کی جگہ کی توسیع کے لیے مسجد کو گرائے جانے کو چیلنج کیا گیا تھا۔
Gold-Silver price hike: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اُچھال، چاندی توڑے گی ریکارڈ! جانیے آج آپ کے شہر کی تازہ قیمتیں
آج بھارتی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی درج کی گئی ہے۔ دہلی، لکھنؤ اور اندور میں سونے کے دام بڑھے ہیں، جبکہ چاندی نے 2.11 لاکھ روپے فی کلو کی سطح کو چھو لیا ہے۔ سرمایہ کاری یا خریداری سے پہلے آج کی تازہ ریٹ لسٹ ضرور دیکھیں۔
India vs South Africa 4th T20i cancelled: اسموگ بنا ولن! تین بوریاں گیہوں فروخت کرکے خریدا تھا ٹکٹ، ایک بھی گیند پھینکے بغیر میچ منسوخ، شائقین کا پھوٹا غصہ
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی-20 میچ ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا۔ خراب حدِ نگاہ اور آلودگی کے باعث امپائروں نے یہ فیصلہ لیا۔ میچ کی منسوخی کے بعد اسٹیڈیم کے باہر شائقین نے زبردست ہنگامہ کیا۔
World most expensive metal: سونا اور چاندی بھی فیل! ایک گرام کی قیمت 244 کروڑ، یہ ہے دنیا کی سب سے مہنگی چیز؛ جانیے وجہ
سائنس کی دنیا میں ’’نایابی‘‘ اور ’’افادیت‘‘ ہی اصل خزانہ سمجھی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے سونے سے بھی کئی گنا مہنگی دھات کیلیفورنیم ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟
PM Modi Oman visit: پی ایم مودی کے دورے کا اثر! بھارت–عمان کی یہ ’دوستی‘ تبدیل کرے گی کاروباری پلان؛ ماہرین نے کیا کہا؟
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین ملکی دورے کے آخری مرحلے میں عمان پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے سے وہاں کے تاجروں میں خاصی امیدیں پیدا ہوئی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس حوالے سے صنعت کے ماہرین کیا کہتے ہیں؟





