Abul Kalam
Bharat Express News Network
Rjd crisis after bihar election chaos: بحران کا شکار آر جے ڈی! بہار میں بگڑتے حالات، رابڑی کی رہائش گاہ پر ہنگامہ، اب کیا کریں گے تیجسوی یادو ؟
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے ساتھ ہی سیاسی ماحول گرم ہے۔ ٹوٹتے ہوئے یادو خاندان کے خلاف رابڑی رہائش گاہ کے سامنے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ ایسے میں تیجسوی یادو اب کیا کریں گے؟
Saudi Umrah bus accident: سعودی عرب بس حادثے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق، ایک حادثے میں تین نسلیں ختم
محمد آصف نے کہا، میری بھابھی، دیور، ان کا بیٹا، تین بیٹیاں اور ان کے بچے عمرہ کے لیے گئے تھے۔ وہ آٹھ دن پہلے نکلے تھے۔ عمرہ مکمل ہو چکا تھا اور وہ مدینہ واپس آ رہے تھے۔ رات تقریباً ڈیڑھ بجے یہ حادثہ پیش آیا۔
Adani Enterprises Ltd. Clinches Golden Peacock Award: اڈانی انٹرپرائزز نے ای ایس جی کے لیے گولڈن پیکاک ایوارڈ جیتا، کمپنی کا بیان ’’یہ ہمارے لیے فخر اور اعزاز کی بات ‘‘
اڈانی گروپ کی مرکزی کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (اے ای ایل) کو انسٹی ٹیوٹ آف ڈائریکٹرز (آئی او ڈی) بھارت کی جانب سے ماحولیات، سماجی اور گورننس (ای ایس جی ) میں بہترین کارکردگی کے لیے معزز گولڈن پیکاک ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا ہے۔
Sheikh Haseena death sentence: والد کی وراثت بنی گلے کی پھانس، کیا ہے آئی سی ٹی جس نے حسینہ کو دی پھانسی کی سزا؛ جانیئے پوری تاریخ
بنگلہ دیش کی سیاست میں بڑا الٹ پھیر کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل (آئی سی ٹی ) نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت سنائی ہے۔ شیخ حسینہ کے آئی سی ٹی کنیکشن کے بارے میں جاننے کے لیے پوری خبر پڑھیے۔
PK factor behind BJP victory: نہ چاہتے ہوئے بھی بی جے پی کی بی ٹیم کیسے بنے پرشانت کشور؟ جانیں جن سوراج کی پانچ حکمت عملیاں
بہار اسمبلی انتخابات مکمل ہو چکے ہیں، لیکن اس میں پی کے یعنی جن سوراج کے پرشانت کشور پر این ڈی اے کو فائدہ پہنچانے کے لیے بی جے پی کی بی ٹیم کی طرح کام کرنے کے الزامات لگ رہے ہیں۔ آئیے جانیں اس کی بنیاد کیا ہے؟
JIH expressed condolence: عمرہ زائرین حادثے پر جماعت اسلامی ہند نے اپنے گہرے رنج و غم کا کیا اظہار، امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی نے حکومت سے کی مدد کی اپیل
مدینہ منورہ کے نزدیک پیش آنے والے عمرہ زائرین کے بس حادثے پر جماعت اسلامی ہند نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والےعمرہ زائرین کے لیے امیر جماعت اسلامی ہند، سید سعادت اللہ حسینی نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔
Sourav Ganguly vs Gautam Gambhir: ’’محمد شامی کو بھی لانا ضروری…‘‘ ایڈن گارڈن میں ٹیم انڈیا کی شکست کے بعد گانگولی نے ایسا کیوں کہا؟
کولکاتا ٹیسٹ میں بھارت کی شکست کے بعد ایڈن گارڈن کی پچ پر سوالات اٹھے۔ سورو گانگولی نے پچ میں چھیڑ چھاڑ بند کرنے کا مشورہ دیا، جبکہ گوتم گمبھیر نے پچ کا دفاع کیا۔
Bengal STF action: بنگال ایس ٹی ایف نے نیو ٹاؤن میں کار سے 12 کلو گانجا اور 5 کروڑ روپے کیے ضبط ، دو ملزمین گرفتار
اطلاعات کے مطابق، مغربی بنگال ایس ٹی ایف کو نقدی لے جانے والی کار میں سوار افراد کے بارے میں خفیہ اطلاع ملی تھی۔ اس پر فوراً کارروائی کرتے ہوئے ٹیم نے نیو ٹاؤن میں آکانکشا کراسنگ کے نزدیک مشکوک گاڑیوں کی تلاشی شروع کی۔
India’s biggest digital arrest fraud: بھارت کا سب سے بڑا ڈیجیٹل اریسٹ فراڈ، خاتون سے سی بی آئی بن کر 32 کروڑ ٹرانسفر کروا لیے
یہ گرفتاری چھ ماہ سے بھی زیادہ عرصے تک جاری رہی۔ اس دوران سی بی آئی افسر بن کر جعلی لوگوں نے اسے مسلسل ویڈیو نگرانی میں رکھا اور بینک ٹرانسفر کے ذریعے 187 بار اس سے رقم نکلوالی۔
Congress bihar brainstorming session: کانگریس کا بہار شکست پر جائزہ و احتساب: سیٹوں کی تقسیم سے لے کر قیادت کے سوال تک — شکست کا جائزہ اور آئندہ کی حکمتِ عملی
بہار کے انتخابات میں مایوس کن کارکردگی کے بعد کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے ابتدائی جائزے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ پارٹی کی سینئر قیادت—راہل گاندھی اور ملییکارجن کھڑگے—نے لالُو پرساد یادو اور تیجسوی یادو سے فون پر بات چیت کی۔





