Abul Kalam
Bharat Express News Network
Dharmendra ancestral property: نہ سنی، نہ بابی! کروڑوں کی پُشتینی وراثت کا مالک کون؟ نام جان کرآپ بھی ہو جائیں گے حیران
بالی وڈ کے ہی مین دھرمیندر نے اپنی 2.5 ایکڑ کی پُشتینی جائیداد کا مالکانہ حق بچوں سنی اور بابی کو نہیں دیا، بلکہ اس کے نام کیا جس کا شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہو۔ نام جان کر آپ کو بھی حیران ہو جائیں گے۔
Smriti Mandhana brother breaks silence: اسمرتی مندھانا کے بھائی نے افواہوں پر توڑی خاموشی ، 7 دسمبر کو شادی کی خبروں کا سچ آگیا سامنے
کرکٹ اسٹار اسمرتی مندھانا کے گھر میں شادی کی افواہوں نے خوب سرخیاں بٹوری تھیں۔ اب ان کے بھائی نے اس پر خاموشی توڑی ہے اور 7 دسمبر کی شادی کی خبروں کا حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔
LPG cylinder at just 300 in assam: خوشخبری! 300 روپے میں ملے گا ایل پی جی سلینڈر ، لاکھوں خاندانوں کو ریلیف؛ جانیے پوری اسکیم
آسام کی حکومت نے غریبوں کے لیے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اب ریاست میں ایل پی جی سلینڈر محض 300 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست منتخب صوبوں کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔
Delhi MCD by-election result: دہلی ایم سی ڈی ضمنی انتخابات کے نتائج: بی جے پی کو 2 نشستوں کا نقصان، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کی کیسی رہی کارکردگی؟
دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 12 وارڈوں کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی نے 7 نشستیں جیتیں، جبکہ عام آدمی پارٹی نے 3، کانگریس نے 1 اور ایک آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔
1st President Dr Rajendra Prasad jayanti: سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141 ویں یومِ پیدائش پر وزیرِ اعظم مودی نے پیش کیا خراجِ عقیدت ، کہا- نئی نسلوں کے لیے تحریک
بھارت کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ان کے ملک کے لیے وژن کی تعریف کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Who is advocate Madhav Khurana: کون ہیں مادھَو کُھرانا؟ دہلی دھماکے کے معاملے پر عدالت میں بنیں گے این آئی اے کا چہرہ ؛ مرکز نے کی تقرری
مرکز نے لال قلعہ کار دھماکے کے معاملے میں سینئر وکیل مادھو کُھرانا کو خصوصی سرکاری وکیل مقرر کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ کون ہیں۔
Modi government is biggest synonym for service: خدمت کی سب سے بڑی مثال مودی حکومت: وزیرِ داخلہ امت شاہ
حکومت نے اب تمام ریاستوں کے راج بھون کا نام تبدیل کرکے’ لوک بھون‘ رکھ دیا ہے۔ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اسے ترقی یافتہ اور بہترین بھارت کی تعمیر کے سنہری سفر میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔
BHU Campus Vidroh: بی ایچ یو میں ہنگامہ! دو گھنٹے تک پتھراؤ اور مارپیٹ، پولیس نے چلائیں لاٹھیاں ، جانیے کیا ہے پورا معاملہ؟
بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کیمپس میں منگل کی دیر رات طلبہ اور سکیورٹی گارڈز کے درمیان تنازع بڑھ گیا۔ جھگڑے کے بعد پتھراؤ اور توڑ پھوڑ بھی ہوئی، پولیس نے لاٹھی چارج کرکے صورتحال کو قابو میں کیا۔ فی الحال کیمپس میں سکون ہے مگر کشیدگی برقرار ہے۔
Delhi cold wave pollution AQI 372: دہلی سمیت 10 ریاستوں میں سردی کی لہر کا قہر، زہریلی ہوا نے دارالحکومت کی بڑھا دیں مشکلات
دہلی اور شمالی بھارت کی کئی ریاستوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری تک گر گیا، جبکہ اے کیو آئی 372 ریکارڈ ہوا جو ’’بہت خراب‘‘ زمرے میں آتا ہے۔ اگلے 4 سے 5 دن تک سردی اور آلودگی سے کسی راحت کی امید نہیں ہے۔
AUM O PMS and aifs rose to 23 lakh crore in 2025: بھارت میں گزشتہ ایک دہائی میں سرمایہ کاری کاتبدیل ہوا ایکو سسٹم بدل ، PMS اور AIFS کا AUM 23 لاکھ کروڑ سے تجاوز، اسٹارٹ اپس بھی 350 سے بڑھ کر تقریباً 2 لاکھ تک پہنچے
پورٹ فولیو مینجمنٹ سروسز (PMS) اور الٹرنیٹو انویسٹمنٹ فنڈز (AIFS) کے اثاثے، جو مینجمنٹ کے تحت ہیں (AUM)، ستمبر 2025 تک 31.2 فیصد CAGR کی شرح سے بڑھ کر 23.43 لاکھ کروڑ تک پہنچ گئے ہیں۔





