Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


وزیر اعظم نریندر مودی نے شمسی توانائی کو مستقبل کی ضرورت قرار دیتے ہوئے ’پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا‘ کے فوائد گنوائے۔ اس منصوبے کے ذریعے جہاں ایک طرف لوگوں کے بجلی کے بل صفر ہو رہے ہیں، وہیں دوسری طرف نوجوانوں اور کسانوں کے لیے کمائی کے نئے مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ’’پرانا سونا ردی ہو گیا‘‘ جیسی خبروں کے درمیان جانیے گولڈ ہال مارکنگ (ایچ یو آئی ڈی) کی اصل حقیقت۔ حکومت نے یہ سخت قوانین گاہکوں کے لیے نہیں بلکہ دکانداروں کے لیے نافذ کیے ہیں۔ جانیے کہ آپ کس طرح معمولی فیس ادا کرکے اپنے پرانے زیورات پر نیا 6 ہندسوں کا کوڈ لگوا سکتے ہیں۔

اتر پردیش کے شہر کانپور کے رہنے والے امت سنگھ رانا اس وقت امرتسر میں مقیم ہیں۔ امت قدیم مخطوطات کا سروے اور تحقیق کرکے انہیں آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں ان کے مخطوطات سے متعلق کام کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے مقبول پروگرام ’من کی بات‘ کے 132ویں ایپی سوڈ میں یمُنانگر کے ایک طالب علم کا ذکر کرتے ہوئے اسے خاص شناخت دی۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’ہریانہ کے یمُنانگر سے پرتھم برار نے لکھا ہے کہ گرین اور کلین بھارت ہی خوشحال بھارت کا راستہ ہے۔ اس سے ان کی گہری سوچ کا اندازہ ہوتا ہے۔‘‘

ایندھن کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کر رہے سری لنکا کی اپیل پر بھارت نے فوری طور پر مدد کا ہاتھ بڑھایا۔ بھارت حکومت کے اس مثبت رویے پر سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے اظہارِ تشکر کیا ہے۔

یکم اپریل سے تمام ڈیجیٹل لین دین کے لیے دوہری تصدیق (ٹو فیکٹر آتھنٹی کیشن، 2FA) لازمی ہو جائے گی۔ یعنی اب صرف ایک او ٹی پی بھر کر ادائیگی نہیں کی جا سکے گی۔ اب ڈیجیٹل ادائیگی کے لیے یہ کرنا ضروری ہوگا…

یوٹیوبر اور ’بگ باس 16‘ کے کنٹیسٹنٹ انوراگ ڈوبھال، جنہیں یو کے 07 رائیڈر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، والد بن گئے ہیں۔ ان کی اہلیہ ریتیکا چوہان نے اپنے پہلے بچے کو جنم دیا۔ انوراگ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کرکے اپنے ننھے مہمان کی جھلک دکھائی، جس میں وہ کافی جذباتی نظر آئے۔

آئی پی ایل کے افتتاحی مقابلہ شروع ہونے سے قبل اسٹیڈیم میں گزشتہ سیزن میں جان گنوانے والے 11 شائقین کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑی، سپورٹ اسٹاف، انتظامیہ سے وابستہ افراد اور اسٹیڈیم میں موجود شائقین خاموشی سے کھڑے رہے۔

بھارتی آل راؤنڈر رویندر جڈیجا کا شمار موجودہ دور کے بہترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ فارمیٹ کوئی بھی ہو، جڈیجا اپنی شاندار گیندبازی، مفید بلے بازی اور برق رفتار فیلڈنگ کے ذریعے میچ پر اثر ڈالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مغربی بنگال کی 50 سے زائد اسمبلی نشستوں پر ہندی بولنے والے ووٹر ہار جیت کے فرق کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے بی جے پی نے بہار کے 100 سے زیادہ لیڈروں کو بنگال میں تعینات کیا ہے، جن میں منگل پانڈے اور نتن نوین نمایاں ہیں۔