Abdul Awwal
Bharat Express News Network
Rajpal Cheque Bounce Case: چیک باؤنس کیس، راجپال یادو نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں دی چیلنج، 15 ستمبر کو اگلی سماعت
یہ قانونی تنازع 2010 کا ہے، جب راجپال یادو نے اپنی پہلی ہندی فلم ’اتا پتا لاپتا‘ بنانے کے لیے دہلی کی کمپنی مُرلی پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ سے تقریباً 5 کروڑ روپے کا قرض لیا تھا۔ وقت پر ادائیگی نہ ہونے اور سود بڑھنے کے باعث یہ رقم تقریباً 9 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔ راجپال یادو اب تک کمپنی کو 4 کروڑ 25 لاکھ روپے ادا کر چکے ہیں، تاہم باقی رقم اور جرمانے کو لے کر تنازع عدالت میں چلتا رہا۔
PM Modi Stresses Global Expansion of UPI: یو پی آئی کی عالمی توسیع پر پی ایم مودی کا زور، ادائیگیوں سے آگے کریڈٹ، انشورنس اور سرمایہ کاری تک بڑھانا ہوگا دائرہ
وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہندوستان کا مقصد صرف ملک کے اندر ڈیجیٹل مالیاتی شمولیت کو بڑھانا نہیں بلکہ ہندوستانی ادائیگی نظام کو عالمی سطح پر جوڑنا بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یو پی آئی آج کئی ممالک تک پہنچ چکا ہے، لیکن یہ صرف شروعات ہے۔ ہندوستان کو اب دیگر ممالک کے ادائیگی نظام کے ساتھ انٹرآپریبلٹی بڑھانے کی سمت میں کام کرنا چاہیے۔
PM Modi and Putin Meeting Scheduled: برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر پی ایم مودی اور پوتن کی دو طرفہ ملاقات طے، کریملن نے بتایا ہندوستان کو روس کا اسٹریٹجک پارٹنر
روسی صدر کے دہلی پہنچنے سے قبل کریملن کے ترجمان اور صدر پوتن کے پریس سیکریٹری دمتری پیسکوف نے منگل کو میڈیا سے ورچوئل گفتگو کی۔ ان کے بیان میں ہندوستان اور روس کے قریبی تعلقات کے ساتھ بدلتی عالمی صورتحال کی بھی جھلک نظر آئی۔ پیسکوف نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی رابطے انتہائی اہم ہوں گے، خاص طور پر وزیراعظم مودی کے ساتھ ملاقات۔
PM Modi’s Determination: پی ایم مودی کا عزم، ’ایک ہدف حاصل ہوتے ہی بڑے مقصد کی تیاری میں جٹ جاتا ہوں‘، بھارت کی ترقی پر دنیا کا اعتماد بڑھا
وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو ممبئی میں ’گلوبل فن ٹیک فیسٹ 2026‘ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آج ایک اور ’ہیٹ ٹرک‘ مکمل ہوئی ہے۔ انہوں نے مسلسل تیسری بار حکومت بننے اور گلوبل فن ٹیک فیسٹ میں تیسری بار شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ فن ٹیک شعبے کی اہمیت اور ’وکست بھارت‘ کے سفر میں اس کے کردار کی علامت ہے۔
PM Modi’s Programs in Mumbai: ممبئی میں پی ایم مودی کے پروگرام سے پہلے دو مشتبہ افراد گرفتار، بندوق اور پی ایم او کا فرضی شناختی کارڈ برآمد
ممبئی پولیس کے مطابق الزام ہے کہ تین افراد نے ایک مشتبہ سرکاری شناختی کارڈ کا استعمال کیا اور ہتھیار کے ساتھ مال کی سکیورٹی کو عبور کرکے بی کے سی کے جیو ورلڈ پلازا میں داخل ہوئے۔ ان میں سے ایک شخص نے خود کو پی ایم او کا افسر بتایا، اس کے باڈی گارڈ کے پاس سے بندوق بھی ملی ہےجبکہ تیسرا ملزم فرار ہے
PM Modi Hails DFC Completion as a Success: فریٹ کوریڈور سے بدل جائے گی مال برداری کی تصویر، کسانوں سے صنعتوں تک سب کو ہوگا فائدہ: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نے وڈودرا میں منعقدہ پروگرام کے دوران مغربی ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کے تین اہم حصے ملک کے نام وقف کیے۔ ان تینوں حصوں کی مجموعی لمبائی 326 روٹ کلومیٹر ہے اور ان کی تعمیر پر 20,700 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے گئے ہیں۔
FIR Against ‘Shudhi Karan’: ہلدوانی میں کھڑگے کی ریلی کے بعد ’شدھی کرن‘ پر ایف آئی آر، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
ہلدوانی کا ’شدھی کرن‘ معاملہ اب سیاسی بیان بازی سے آگے بڑھ کر قانونی تحقیقات کا موضوع بن چکا ہے۔ ایک طرف کانگریس نے اس واقعے کو ذات پات کی بنیاد پر امتیاز اور درج فہرست ذات کے فرد کی توہین سے جوڑا ہے، جبکہ دوسری جانب اس واقعے میں مبینہ طور پر شامل افراد نے بھی راہل گاندھی کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے۔ پولیس کی تحقیقات میں اب یہ واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی کہ رام لیلا میدان میں 10 اگست کو حقیقت میں کیا ہوا تھا۔
PM Modi’s Meeting With Ministers: پی ایم مودی کی وزرا کے ساتھ میراتھن میٹنگ، کارکردگی سے لے کر سوشل میڈیا تک کا جائزہ
تقریباً تین گھنٹے جاری رہنے والی میٹنگ میں وزیر اعظم نے 20 کے قریب وزرائے مملکت سے حکومت کی اسکیموں کے اثرات، ذاتی کارکردگی، مستقبل کی ترجیحات اور سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات لیں
PM Modi and HM Amit Shah: ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کی 100ویں یومِ پیدائش پر وزیر اعظم مودی اور امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے پیش کیا خراجِ عقیدت
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کو ان کی 100ویں یومِ پیدائش پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی آواز میں آسام کی روح اور شمال مشرق کی امنگیں سمائی ہوئی تھیں، جنہیں انہوں نے پورے ملک تک پہنچایا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ڈاکٹر ہزاریکا نے اپنی موسیقی کے ذریعے بے شمار لوگوں کے خیالات اور جذبات کو انتہائی خوبصورتی سے پیش کیا۔
PM Modi’s Message Youth: وزیراعظم نریندر مودی کا نوجوانوں کو دوٹوک پیغام ’’جھوٹ کی گونج نہیں، سچ کی للکار کے ساتھ چلے گا بھارت کا نوجوان‘‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے وڈودرا میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا، ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کو 21ویں صدی کے بھارت کی ’زندگی کی لکیر‘ قرار دیا، کہا، 2047 تک ترقی یافتہ بھارت کا ہدف سب سے مقدم ہے





