Bharat Express DD Free Dish

Abdul Awwal




Bharat Express News Network


سپریم کورٹ نے کہا کہ صرف ای-چالان جاری کرنا کافی نہیں، بقایا جرمانوں کی وصولی کے لیے مؤثر اقدامات ضروری، بجلی کے بل کے ساتھ چالان کی رقم وصول کرنے سمیت کئی تجاویز زیرِ غور

مہندر بھٹ اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کے ہمراہ وزیر اعظم کی رہائش گاہ پہنچے، بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو مدعو کیا۔

مودی حکومت نے AC، ٹی وی اور دیگر بڑے گھریلو آلات پرجی ایس ٹی 28 فیصد سے گھٹا کر 18 فیصد کیا، بلیو اسٹار، گوڈریج، ہائیر اور ڈائیکن نے عالمی سطح پر خام مال اور لاجسٹکس کی بڑھتی لاگت کے باعث قیمتوں میں 4 سے 10 فیصد اضافے کا اشارہ دیا۔

دہلی حکومت نے موسمِ سرما میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ایکشن پلان تیار کیا، تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی، پرانی گاڑیوں کے خلاف کارروائی، دفاتر میں 50 فیصد ورک فرام ہوم اور پارکنگ فیس دوگنی کرنے کا فیصلہ۔

46ویں FIDE Chess Olympiad میں بھارت نے اوپن زمرے میں سلور اور خواتین کے زمرے میں برونز میڈل جیتا، امت شاہ نے بھارتی شطرنج ٹیموں کی محنت اور حکمتِ عملی کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ’من کی بات‘ میں ملک کے عوام سے مردم شماری 2027 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی، کہا - درست اعداد و شمار ملک کے مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی اور پالیسی سازی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

اینسی سوجن ایڈاپلی نے خواتین کی لانگ جمپ میں 6.53 میٹر کی بہترین چھلانگ کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا، چین کی ہوانگ ینگ ینگ نے آخری کوشش میں 6.55 میٹر چھلانگ لگا کر گولڈ اپنے نام کیا۔

جنسی ہراسانی کے معاملے میں سابق ڈبلیو ایف آئی صدر کو بری کیے جانے کے خلاف چار خواتین پہلوانوں کی اپیل پر راؤز ایونیو کورٹ نے برج بھوشن شرن سنگھ اور ونود تومر سے جواب طلب کیا، 9 اکتوبر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت

اے آئی ٹی سی کے نام اور ’پھول اور گھاس‘ انتخابی نشان پر دونوں دھڑوں کے درمیان جاری تنازع پر سپریم کورٹ کا اہم حکم، دونوں فریقوں کو 4 ہفتوں میں حلف نامے اور جوابی حلف نامے داخل کرنے ہوں گے، اس کے بعد کمیشن کو فیصلہ کے لیے 3 ماہ کا وقت ملے گا۔

نیپال کے پہاڑی اور ترائی علاقوں میں مسلسل بارش کے بعد بہار کے میدانی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا، مظفرپور کے کٹرا بلاک کے کئی گاؤں میں پانی داخل، 250 سے زائد خاندان متاثر، کئی علاقوں کا سڑک رابطہ منقطع