Rahmatullah
Bharat Express News Network
Ramdas Athawale’s reply to Raj Thackeray: مسجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کی کوشش کرنے والوں کومیری پارٹی سبق سکھائے گی، راج ٹھاکرے کو رام داس اٹھاولے کا جواب
مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے راج ٹھاکرے کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے بیانات بار بار دیتے ہیں۔ وہ مساجد سے لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹا سکتے۔راج ٹھاکرے کی اقتدار میں واپسی کے بارے میں، اٹھاولے نے کہا کہ وہ اقتدار میں نہیں آسکتے، چاہے وہ اس کی کتنی ہی کوشش کریں۔
Raj Thackeray vows to remove loudspeakers: حکومت ملی تو تمام مساجد سے لاوڈ اسپیکرز کو ہٹوا دوں گا، ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے کا بیان
شرد پوار کو نشانہ بناتے ہوئے، راج ٹھاکرے نے انہیں "سینٹ شرد چندر پوار" کہا اور ان پر او بی سی اور مراٹھا برادریوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے کا الزام لگایا۔ اضلاع میں شیواجی مہاراج کے مندروں کی تعمیر کے لیے ادھو ٹھاکرے کی حالیہ بیان کو نشانہ بناتے ہوئے راج ٹھاکرے نے پوچھا کہ کیا مجسمے کافی نہیں ہیں کہ ہر ضلع میں مندر بنائے جائیں۔
One Rank, One Pension: وزیراعظم نریندر مودی نے ون رینک ون پنشن کی جم کر کی تعریف،دس سال پہلے مکمل ہونے پر پی ایم مودی نے دی مبارکباد
پی ایم مودی نے لکھا کہ یہ آپ سب کے لئے باعث مسرت ہوگا کہ اس ایک دہائی کے دوران، لاکھوں پنشن حاصل کرنے والوں اور ان کے خاندانوں نے اس تاریخی اقدام سے فائدہ اٹھایا ہے۔او آر او پی تعداد کے علاوہ ہماری مسلح افواج کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کے عزم کی نمائندگی کرتا ہے۔
Maharashtra Election & Ajit Pawar : ایک کلرک بھی چاہتا ہے کہ اس کا پرموشن ہو، وزیراعلیٰ بننے کی خواہش پر اجیت پورا کا بیان
مہاراشٹر کے انتخابات کی بات کریں تو ریاست میں 20 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہونے جا رہی ہے، جب کہ نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔ ایک طرف مہایوتی کھڑی ہے تو دوسری طرف مہا وکاس اگھاڑی نے بھی زبردست تیاریاں کی ہیں۔ دونوں فریق دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ جیتنے جا رہے ہیں۔
PM Modi congratulated Trump on his victory: پی ایم مودی نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو دی مبارکباد،کہا-آئیے مل کر لوگوں کی بہتری کیلئے کام کریں
پی ایم مودی نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ 'میرے دوست ٹرمپ کو تاریخی انتخابی جیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ جیسا کہ آپ اپنی پچھلی میعاد کی کامیابیوں کو آگے بڑھا رہے ہیں، میں ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے تعاون کی تجدید کا منتظر ہوں۔
J&K Assembly Passes Resolution Seeking Restoration Of Special Status: جموں و کشمیر اسمبلی میں ریاست کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے لیے قرارداد منظور
چودھری کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ یہ قانون ساز اسمبلی خصوصی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی اہمیت کی توثیق کرتی ہے، جو جموں و کشمیر کے لوگوں کی شناخت، ثقافت اور حقوق کا تحفظ کرتی ہے، اور ان کی یکطرفہ برطرفی پر تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
Donal Trum Victory speech: جیت حاصل کرنے کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ کا پہلا خطاب، پہلے خطاب میں ہی کردیا بڑا وعدہ،نئے عزائم کا بھی کیا اظہار
ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی عوام نے ایک بارپھر مجھے سب سے بڑی ذمہ داری دی ہے ۔ دنیا میں سب سے بڑی ذمہ داری امریکہ کا صدر ہونا ہے اور میں اپنے تمام وعدوں کو عملی جامہ پہناتے ہوئے امریکہ کو محفوظ اور خوشحال بنائے رکھنے کی پوری کوشش کروں گا۔
Trump projected to become the 47th President of US:امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ڈونالڈ ٹرمپ کی جیت،دوسری بار وائٹ ہاوس کی سنبھالیں گے کمان
نیو یارک ٹائمس کا بھی دعویٰ ہے کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ ہوں گے۔ نیو یارک ٹائمس کے مطابق 95 فیصد امکان ہےکہ ٹرمپ پھر سے وائٹ ہاوس لوٹیں گے ،وہیں صرف پانچ فیصد ہی امید بچی ہے کہ کملا ہیرس صدارت کا میدان جیت سکتی ہیں۔
Sharda Sinha passed away: شاردا سنہا کے انتقال کی خبر سنتے ہی ایمس پہنچے منوج تیواری، ہاتھ جوڑ کرکیا آخری دیدار
شاردا سنہا کی آواز، جسے بہار کوکیلا کے نام سے جانا جاتا ہے، ہندوستان میں بہت سے تہواروں اور پوجاوں کا ایک لازمی حصہ تھی۔ ان کی میٹھی اور روح پرور آواز اکثر لاؤڈ اسپیکرز پر سنی جاتی تھی، خاص طور پر ملک بھر میں منائی جانے والی چھٹھ پوجا کے موقع پر۔
Trump Shows Strength in Presidential Forecast : جیت سے محض 40 قدم دور ہیں ڈونالڈ ٹرمپ، لیکن سات سوئنگ اسٹیٹس سے نکل سکتا ہے کملا ہیرس کیلئے وائٹ ہاوس کا راستہ
عام طور پر اپنے ووٹنگ رجحانات کی وجہ سے امریکہ کی 50 ریاستوں میں اکثر ریاستوں کے بارے میں یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہاں کس پارٹی یا امیدوار کو برتری حاصل ہو گی۔تاہم مختلف وجوہ کے باعث کئی ایسی ریاستیں ہیں جن کا سیاسی جھکاؤ ماضی کے مختلف الیکشن میں تبدیل ہوتا رہا ہے جس کی وجہ سے انہیں سوئنگ اسٹیٹس بھی کہا جاتا ہے۔