Rahmatullah
Bharat Express News Network
Updated travel advisory for India: ہندوستان-کینیڈا تعلقات میں نیا موڑ، کینیڈین شہریوں کیلئے ٹروڈو حکومت کا نیا فرمان
دونوں ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے بیچ اب کینیڈا نے ایک اور نئی چال چل دی ہے۔ کینیڈا کی حکومت نے بھارت میں موجود کینیڈین کیلئے نیا سفری ضابطہ یعنی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے اور کہا کہ جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ لداخ کے سفر سے فی الحال گریز کریں
Bilawal Bhutto Zardari On India Canada Tension: فارغ بیٹھے بلاول بھٹو نے دیا کینیڈا کا ساتھ، ہندوستان کے خلاف اگلا زہر
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ہندوستان پر خالصتان کے حامی دہشت گرد ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ جس کی وجہ سے ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
Biden hails Israel-Arab ‘normalisation’: اقوام متحدہ سے امریکی صدر جوبائیڈن کا اعلان، مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے کوششیں رہیں گی جاری
جوبائیڈن نے کہا کہ ہم جمہوری اصولوں کا دفاع کرنے کے لیے جارحیت اور دھمکیوں کو پیچھے دھکیل دیں گے،کیونکہ یہ دہائیوں تک سلامتی اور خوشحالی کے تحفظ میں مدد کرتا ہے۔ لیکن ہم چین کے ساتھ ان مسائل پر بھی مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں جہاں ترقی کا انحصار مشترکہ کوششوں پر ہے۔‘‘
X could charge all users: اب ایکس استعمال کرنے والے ہر یوزر کو دینا ہوگا ماہانہ چارج، ایلون مسک کا اعلان
اہم بات یہ بھی ہے کہ مسک نے ٹوئیٹر خریدنے کے بعد ہزاروں ملازمین کو برطرف کردیا اور پیمنٹ پریمیم آپشن متعارف کرایا ہے۔انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس کو بھی بحال کردیا۔
Saudi Arabia-Israel relations: محمد بن سلمان نے اسرائیل کو دیا جھٹکا، فلسطین پر نہیں کیا سمجھوتہ،بننے سے پہلے ہی بگڑ گئے تعلقات،نئے نقشے سے اسرائیل کو کردیا صاف
سعودی عرب نے اسرائیل سے امن سمجھوتے کی بات چیت رد کردی ہے۔ سعودی حکومت نے امریکہ سے کہا ہے کہ جب تک فلسطین کا معاملہ حل نہیں ہوگا ہم کوئی بات چیت نہیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات شروع کرانے کی امریکہ کی کوششوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
India-Canada relations: ہندوستان-کینڈا کے سفارتی تعلقات کا خراب ترین دور، دونوں ملکوں نے سفیروں کو کیا ملک بدر،جسٹن ٹروڈو نے امریکہ،برطانیہ اور فرانس سے کی شکایت
ذرائع سے خبر یہ ملی کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اس مسئلے پر امریکہ کے صدر جوبائیڈن،برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک اور فرانس کے صدر ایمونل میکرون سے بات کی ہے اور اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور آسٹریلیا نے کینیڈا کے الزامات پر "گہری تشویش" کا اظہار کیا۔





