Rahmatullah
Bharat Express News Network
Jammu Kashmir Election 2024 Phase 1: جموں کشمیر کی عوام کے نام راہل گاندھی کا اہم پیغام،بی جے پی حکومت کو بنایا نشانہ،عمر عبداللہ نے بھی کیا بڑا دعویٰ
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ آج (18 ستمبر) صبح 7 بجے سے جاری ہے۔ جموں و کشمیر کی 24 سیٹوں پر آج ووٹنگ ہو رہی ہےحالانکہ جموں کشمیر میں کل 90 اسمبلی سیٹیں ہیں۔آج صبح سات بجے جب ووٹنگ کا آغاز ہوا تب سے ہی لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
Jammu Kashmir Election: جموں کشمیر میں پرامن ووٹنگ جاری،9 بجے تک 11 فیصد سے زیادہ ووٹنگ،ایل جی منوج سنہا کی بڑی اپیل
صبح 9 بجے تک قریب 11.11 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔جب کہ سب سے زیادہ اندروال اسمبلی سیٹ پر ووٹنگ ہوئی ہے، جہاں صبح 9 بجے تک 16.01 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے ، وہیں سب سے کم ووٹنگ اننت ناگ سیٹ پر ہوئی ہے جہاں صبح 9 بجے تک صرف 6 فیصد ہی لو گ ووٹ ڈال پائے ہیں ۔
U.S.-India Strategic Clean Energy Partnership: ہندوستان اور امریکہ کے مابین اسٹریٹجک کلین انرجی پارٹنرشپ کی وزارتی اجلاس منعقد،کئی اہم اقدامات کا لیا جائزہ
وزراء نے 2030 تک صفر اخراج کو حاصل کرنے کے لئے ہندوستانی ریلوے (آئی آر) کی کوششوں کی بھی ستائش کی اور ساتھ ہی ہندوستان کی 1.5 جی ڈبلیو سے زیادہ کی چوبیس گھنٹے قابل تجدید توانائی کی خریداری میں تعاون اور تمام ریلوے سہولیات کے لئے توانائی کی کارکردگی کی پالیسی اور ایکشن پلان تیار کرنے کے لئے تعاون کا خیرمقدم کیا۔
Rohit Sharma Press Conference:سرفراز خان کے بارے میں کپتان روہت شرما کا بڑا بیان،سرفراز کی بے خوف بلے بازی کے ہوئے معترف
بنگلہ دیش سیریز کے حوالے سے روہت شرما کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا سیریز کے لیے بنگلہ دیش سیریز ہمارے لیے پریکٹس نہیں ہے۔ جب بھی آپ اپنے ملک کے لیے کھیلتے ہیں، بہت کچھ داؤ پر لگا ہوتا ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پیش نظر ہر میچ بہت اہم ہے۔
Azam Khan News: کیا اعظم خان کے پاس نہیں ہیں 10 ہزار روپئے؟ جرمانے کی رقم جمع کرنے کیلئے عدالت سے مانگا وقت،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
الزام ہے کہ اعظم خان نے عبداللہ اعظم کے دو پین کارڈ بنائے اور انتخابات کے دوران ان کا استعمال کیا۔ یہ معاملہ ابھی تک عدالت میں زیر سماعت ہے۔ پین کارڈ کے دو معاملوں میں جج کو دوبارہ گواہی دینے کے لیے بلانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبداللہ اعظم اور اعظم خان دونوں پر جرمانہ عائد کیا تھا۔
Munawar Faruqui receives death threat: منور فاروقی کی جان کو خطرہ، دہلی پولیس نے سیکورٹی میں کیا اضافہ،واپس ممبئی جانے تک ساتھ رہی پولیس
دراصل ای سی ایل یعنی انٹرٹینرز کرکٹ لیگ ابھی کچھ دن پہلے شروع ہوئی ہے۔ اس میں منور فاروقی کے ساتھ یوٹیوبر ایلوش یادو، ابھیشیک ملہان، سونو شرما، ہرش بینیوال اور انوراگ دیویدی کھیل رہے ہیں۔ منور اس لیگ کا میچ کھیلنے کے لیے تمام سوشل میڈیا اسٹارز کے ساتھ دہلی آئے تھے۔
Mallikarjun kharge wrote a letter to PM: راہل گاندھی کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، آپ کارروائی کریں… کھرگے نے پی ایم مودی کو لکھا خط
کانگریس صدر نے لکھا کہ 'بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے لیڈروں کی طرف سے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے خلاف انتہائی قابل اعتراض اور پرتشدد زبان استعمال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ نظم و ضبط اور شائستگی کے ذریعے ایسے لیڈروں پر لگام لگائیں۔
Supreme Court freezes all bulldozer demolition: بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ نے لگائی روک کہا-ہماری اجازت کے بغیر نہ کریں کارروائی
عدالت نے واضح کیا کہ اس ہدایت کا اطلاق سڑکوں، فٹ پاتھ یا ریلوے لائنوں کو بلاک کرکے کی جانے والی غیر قانونی تعمیرات پر نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ تمام فریقین کو سننے کے بعد بلڈوزر کارروائی کے حوالے سے ملک بھر میں لاگو کرنے کے لیے رہنما اصول بنائے جائیں گے۔
Salman Khan to make a cameo: شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کیلئے مسیحا بن گئے سلمان خان،کردیا یہ بڑا کام
ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ سلمان نے آرین کی درخواست پر ہاں کرنے میں کوئی وقت نہیں لیا۔ ذرائع نے کہا، "جب سلمان کو 'اسٹارڈم' میں کیمیو کی پیشکش کی گئی، تو یہ ان کے لیے کوئی مشکل کام نہیں تھا۔ سلمان کے شاہ رخ اور ان کے خاندان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ اس لیے انہیں آرین کو ہاں کہنے میں وقت نہیں لگا۔
MEA ‘strongly’ deplores Ayatollah Khamenei’s remark: آیت اللہ علی خامنہ ای کو وزارت خارجہ کا جواب،انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکے ایران
حال ہی میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ایران میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران 400 سے زائد افراد کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ اور صرف اگست کے مہینے میں 81 افراد کو پھانسی دی گئی ہے۔