Rahmatullah
Bharat Express News Network
The Chairman Of Bharat Express Honored : ایوارڈ ملنے پر خوش ہونا لازمی ہے لیکن ایوارڈ ذمہ داریاں بڑھا دیتی ہے: اوپیندر رائے
ایوارڈ حاصل کرنا ضرور ایک حصولیابی ہے لیکن یہ ذمہ داری اتنی بڑھا دیتی ہے کہ آپ ہزاروں کروڑوں آنکھوں کے سامنے ہوتے ہیں ۔لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ کی جیت ہارنے والوں کے سبب ہی ہوتی ہے ،یعنی سامنے والے کی ہار سے ہی آپ کی جیت یقینی ہوتی ہے ،اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی جیت میں آپ سے ہارنے والوں کا سب سے اہم رول ہے۔
Uniform Civil Code: لاء کمیشن نے ایک بار پھر یکساں سول کوڈ پر مشاورت کا عمل کیاشروع، 30 دنوں کا دیا وقت
کرناٹک ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس رتوراج اوستھی کی سربراہی میں 22ویں لاء کمیشن نے دلچسپی رکھنے والوں سے کہا ہے کہ وہ 30 دنوں کے اندر ویب سائٹ یا ای میل پر اپنے خیالات پیش کرسکتے ہیں۔
Palestine issue, President Abbas is in Beijing: سعودی -ایران کے بعد مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے چین سرگرم، صدر شی جنپنگ نے کیا بڑا اعلان
چینی صدر شی جنپنگ نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا بنیادی حل 1967 کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو،ساتھ ہی ساتھ عالمی برادری کو فلسطینیوں کے لیے ترقیاتی امداد اور انسانی امداد میں اضافہ کرنا چاہیے۔
Record 110 million people now forcibly displaced globally: عالمی سطح پر زبردستی بے گھر ہونے والوں کی تعداد110 ملین کے پار، جانئے کس ملک کے زیادہ شہری ہوئے ہیں بے گھر
یوکرین میں روس کی جارحیت، افغانستان سے فرار ہونے والے پناہ گزینوں اور سوڈان میں لڑائی نے بیرون ملک پناہ لینے پر مجبور ہونے والے پناہ گزینوں اور اپنے ہی ممالک میں بے گھر ہونے والوں کی کل تعداد کو غیر معمولی سطح تک پہنچا دیا ہے۔
Belarus receives Russian nuclear weapons: روسی صدر ولادیمرپوتن کے اس ایک قدم نے پورے یورپ -امریکہ کی نیند اُڑا دی
بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار حاصل کرلیا ہے، جن میں سے کچھ ان کے بقول 1945 میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے گئے ایٹم بموں سے تین گنا زیادہ طاقتور ہیں۔
Lebanon’s parliament fails to elect president for 12th time: لبنان کی پارلیمنٹ 12ویں بار اپنے صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام ، جانئے اصل وجہ۔۔۔
اختلاف رائے کی وجہ سے ایک دو بار نہیں بلکہ 12 بار نئے صدر کے انتخاب کا عمل ناکام ثابت ہوا ہے۔ اصل مقابلہ سابق وزیر خزانہ اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے سینئر عہدیدار جہاد ازور اور ماردا پارٹی کے رہنما سلیمان فرنگیہ کے درمیان تھا۔
Manjhi is ahead of Nitish in taking U-turns: سیاسی پلٹی مارنے میں نتیش کمار سے آگے نکل گئے جیتن رام مانجھی،8 سال میں 7 بار لیا یوٹرن
مانجھی نےبہار کی سیاست میں پلٹی مارنے اور یوٹرن لینے کے معاملے میں اب نتیش کمار کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چونکہ جیتن رام مانجھی گزشتہ 8 سالوں میں 7 بار یوٹرن لے چکے ہیں۔ جبکہ نتیش کمار نے 10 سالوں میں 4 بار یوٹرن لیا ہے۔
Cyclone Biparjoy: گجرات سے 280 کلومیٹر دور ہے بپر جوائے طوفان، محکمہ موسمیات نے بتایا: کتنی ہوگی تباہی، کتنا ہوگا نقصان
آئی ایم ڈی کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ بپرجوائے طوفان اس وقت شمال مشرقی بحیرہ عرب میں گجرات کے جاکھاؤ پورٹ سے 280 کلومیٹر دور ہے۔ طوفان کی رفتار گزشتہ 6 گھنٹوں میں کم ہوئی ہے اور یہ تقریباً مستحکم ہے۔