Rahmatullah
Bharat Express News Network
India vs England, 4th T20I: ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں شاندار جیت کےساتھ سریز پر کیا قبضہ،پانڈیا،دوبے اور ہرشیت رانا نے کیا کمال
ٹیم انڈیا نے یہ مقابلہ 15 رنوں سے جیت لیا ہے اور انگلینڈ کی ٹیم کو 166رنوں پر آل آوٹ کردیا ہے۔ ہندوستان کی طرف سے ہاردک پانڈیا اور شیوم دوبے نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے دونوں نے نصف سنچریاں بنائیں ۔
Delhi riots investigation: دہلی فساد کیس میں کپل مشرا کے خلاف جانچ کرنے میں پولیس ناکام رہی یا الزامات کو چھپانے کی کوشش کی:عدالت
عدالت نے کہا کہ کپل مشرا کیس میں دہلی پولیس کی ایکشن رپورٹ مکمل طور پر خاموش ہے۔ جج نے کہا کہ یا تو تفتیشی افسر مشرا سے تفتیش کرنے میں ناکام رہے یا پھر اس نے اپنے خلاف الزامات کو چھپانے کی کوشش کی۔
PCB announces squad for Champions Trophy: پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی ٹیم کا کیا اعلان،ٹیم میں واپس لوٹے فخرزمان
قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے بتایا کہ ’صائم ایوب کو ٹخنے کی انجری کی وجہ سے سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ’ہم صائم ایوب کی جلد صحت یابی کے لیے پرامید ہیں۔
Weather Update: فروری سےہی ستانے لگے گی گرمی،اس بار گرمی کا ستم کہیں نکال نہ دے دم، حیران کردینے والی ہےمحکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اس سے قبل محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ جنوری اور مارچ کے درمیان شمالی ہندوستان میں بارش معمول سے کم ہوگی جو کہ 184.3 ملی میٹر کے ایل پی اے کے 86 فیصد سے کم ہوگی۔
AAP suffers a big setback: دہلی انتخابات میں ہوگیا بڑا کھیل، ووٹنگ سے پانچ دن پہلے عام آدمی پارٹی کے 7 ایم ایل ایز نے دیا استعفیٰ
اب تمام لیڈران نے عام آدمی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کردیا ہے۔ بڑی بات یہ ہے کہ ان تمام نے ایک ساتھ استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔اس کا خاطر خواہ فائدہ دوسری پارٹیوں کو ضرور ہوگا البتہ عام آدمی پارٹی کو بھی نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔
PM Modi & Rashtrapati Bhavan slams Congress: صدر جمہوریہ کے خطاب پر سونیا گاندھی کے تبصرے سے سیاسی ہنگامہ شروع،راشٹرپتی بھون اور پی ایم مودی نے کی مذمت
پی ایم مودی نے کہا کہ انہیں (کانگریس) قبائلی بیٹی کی بات سننا بورنگ لگتا ہے۔ یہ ملک کے 10 کروڑ قبائلی بھائیوں اور بہنوں کی توہین ہے۔ یہ ملک کے ہر قبائلی بھائی بہن کی توہین ہے، انہوں نے کہا کہ کانگریس ہر قدم پر غریبوں، دلت قبائلیوں کی تذلیل کرتی ہے۔
Suzuki India starts exporting Jimny to Japan: ماروتی سوزوکی انڈیا نے اب جاپان کو جمنی کار بھی برآمد کرنا شروع کر دیا
تجزیہ کاروں کے ساتھ ایک کانفرنس کال کے دوران، کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر (کارپوریٹ امور) راہول بھارتی نے کہا: "برآمدات ہمارے لیے بہت اچھی کہانی رہی ہیں۔ ہم مسلسل کوشش کر رہے ہیں اور اب اس کے نتائج نظر آ رہے ہیں۔
Indian food services market: ہندوستانی فوڈ سروسز مارکیٹ 2030 تک 144-152بلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان: رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملٹی برانڈ کی حکمت عملی ایک جیتنے والا فارمولا ثابت ہوئی ہے۔ یہ کاروباروں کو پورٹ فولیوز کو متنوع بنانے، خطرات کو کم کرنے اور مختلف کسٹمر سیگمنٹس اور کھانے کی سلاٹوں میں موثر انداز میں پیمانہ بنانے کے قابل بنا رہا ہے۔
Akshay Kumar Backs PM Modi: پی ایم مودی کے فٹنس پلان کے قائل ہوگئے اداکار اکشے کمار،کہی یہ بڑی باتیں
اکشے کمار سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں، اس سے قبل ایک اور موقع پر اداکار نے میڈیا اور تفریحی شعبے کے لیے ان کے وژن کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا تھا۔
About 3 mn foreign tourists to visit Mahakumbh: مہا کمبھ میلے میں تقریباً 30 لاکھ غیر ملکی سیاحوں کے آمد کی توقع ہے:وزیر سیاحت کا بیان
مرکزی وزیر نے کہا کہ ملک کی سیاحت کی صنعت کی اگلی دو دہائیوں میں 20 فیصد کی کمپاؤنڈ سالانہ ترقی کی شرح کے ساتھ ترقی کرنے کی امید ہے، جس کی وجہ ہندوستان کے درمیانی آمدنی والے گروپ اور قابل استعمال آمدنی ہے۔




