Rahmatullah
Bharat Express News Network
India high-growth realty market: بھارت کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر ایشیا-پیسفک میں ترقی کا مرکز، عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل
کولئیرز کے مطابق، 2024 کی دوسری ششماہی میں ایشیا-پیسفک میں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری سالانہ 6 فیصد بڑھ کر 83.2 بلین ڈالر تک پہنچ گئی، جس کی قیادت جنوبی کوریا، مین لینڈ چائنا اور جاپان نے کی۔
RELEAP report by ANAROCK Retail: بھارتی ریٹیل سیکٹر میں مسلسل ترقی، شہری کاری اور بڑھتی خوشحالی سے مل رہی ہے تقویت
اس حوالے سے ایناروک ریٹیل کے سی ای او اور ایم ڈی انوج کجریوال نے کہاکہ این سی آر، ایم ایم آر اور حیدرآباد میں نمایاں نئی سپلائی کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، جو کل سپلائی کا تقریباً 78 فیصد ہے۔
India, an important market for sales: ایچ پی بھارت میں اپنی موجودگی بڑھانے کے لیے پرعزم، مقامی مینوفیکچرنگ اور ٹیلنٹ پر توجہ
لوئرس نے بتایاکہ بھارت دنیا کا دوسرا ملک ہے جہاں ہمارے سب سے زیادہ ملازمین ہیں، اور ان میں سے بڑی تعداد انجینئرز کی ہے جو خاص طور پر سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ پر کام کر رہے ہیں۔ ہم اسے اپنے پورٹ فولیو کے دیگر حصوں کے ساتھ مربوط کریں گے۔
Trump World Center Pune: ٹرمپ آرگنائزیشن کا بھارت میں پہلا کمرشل پراجیکٹ، پونے میں ٹرمپ ورلڈ سینٹر کی تعمیر کا آغاز
اس پراجیکٹ میں تقریباً 1,700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، اور آمدنی ٹریبکا ڈیولپرز اور کنڈن اسپیسز کے درمیان 50-50 تقسیم ہوگی۔ مہتا کے مطابق ہم اسے قرض، ایکوئٹی اور فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کے ذریعے فنڈ کریں گے۔
Grabbing breasts, breaking pyjama string is not attempt to Rape: لڑکی کی چھاتی کو پکڑنا،اس کے پاجامہ کی ڈوری توڑنا عصمت دری کرنے کی کوشش نہیں ہے:الہ آباد ہائی کورٹ
دوسری جانب، مدعی کے وکیل نے کہا کہ چارج فریم کرنے کے مرحلے پر ٹرائل کورٹ کو شواہد کا تفصیلی جائزہ لینے کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ صرف ابتدائی طور پر کیس بننے کی تصدیق کرنا کافی ہوتا ہے۔
Punjab Police removes protesting farmers: دھرنا دے رہے کسانوں کو پنجاب پولیس نے زور زبردستی ہٹایا،200 کسان زیر حراست،علاقے میں انٹرنٹ کی خدمات معطل
واضح رہے کہ چندی گڑھ میں کسان رہنماؤں اور مرکزی وفد کے درمیان ملاقات کا کوئی ٹھوس نتیجہ نہیں نکلا۔ یہ میٹنگ تین گھنٹے سے زیادہ جاری رہی، جس میں مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ کسانوں کے مفادات سب سے زیادہ ہیں۔
Sunita Williams Returns: قریب 18 سال بعد ہندوستان آئیں گی سونیتا ولیمز،پی ایم مودی نے دی ہے خاص دعوت
سنییتا ولیمز اور ان کے ساتھیوں کا یہ خلائی سفر کامیابی سے مکمل ہوا ہے۔ اس مشن کے دوران انہوں نے کئی اہم سائنسی تجربات کیے اور نئی تکنیکی ترقی پر کام کیا۔ ان کی واپسی کے ساتھ ہی، اب ان کے آئندہ منصوبوں پر بھی بحث شروع ہو گئی ہے۔
Anti-Waqf bill resolution passed: وقف ترمیمی بل کے خلاف کرناٹک اسمبلی میں قرارداد منظور،بی جے پی ممبران نے کیا واک آوٹ
ہریش راوت نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کے مجوزہ وقف (ترمیمی) بل 2024 پر اٹھائے گئے اعتراضات کو قبول کرے، اور "کم سے کم اتفاق رائے" تک پہنچنے کی کوشش کی جائے۔
VHP, Bajrang Dal activists get bail: ہائے رے انصاف:ناگپور فساد معاملے میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں کو پانچ گھنٹے میں مل گئی ضمانت
ادھرناگپور تشدد کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی خبر پر، ناگپور پولیس کمشنر ڈاکٹر رویندر سنگھل نے کہاکہ ہم اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ اس شخص کا کردار کیا تھا، اس نے شروع سے اپنا کردار کیسے ادا کیا، ہم تمام زاویوں سے تفتیش کر رہے ہیں۔
Amit Shah gets angry in Rajya Sabha:میں کسی سے نہیں ڈرتا،کیونکہ میں یہاں کسی کے رحم و کرم پر نہیں آیا، الیکشن جیت کر آیا ہوں:امت شاہ
چیئرمین دھنکھر نے کہا کہ اسے ایوان کی کارروائی سے ہٹا دیاجائے۔ انہوں نے ساکیت گوکھلے سے کہا کہ یا تو آپ بیان واپس لیں یا ہم اسے ہٹا دیں گے۔ کرن رجیجو نے کہا کہ ساکیت گوکھلے نے بحث کے دوران ایک بھی مشورہ نہیں دیا، بلکہ ذاتی حملے کئے۔





