Bharat Express

Tamilnadu Tourist Vehicle Accident: آدیمالی آبشار کے قریب پیش آیا خوفناک حادثہ، سیاحوں کی گاڑی الٹی، ایک سال کے بچے سمیت کئی افراد ہلاک، 14 زخمی

جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں شام کے وقت سیاحوں سے بھری گاڑی کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تمل ناڈو سے آنے والی سیاحوں کی گاڑی، جس میں درجنوں افراد سوار تھے، وہ آدیمالی کے قریب الٹ گئی۔

تملناڈو ٹورسٹ وہیکل ایکسیڈنٹ: جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں شام کے وقت سیاحوں سے بھری گاڑی کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تمل ناڈو سے آنے والی سیاحوں کی گاڑی، جس میں درجنوں افراد سوار تھے، وہ آدیمالی کے قریب الٹ گئی۔ حادثے میں گاڑی پہاڑ سے نیچے جاگری اور مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ حادثے میں 14 افراد زخمی اور ایک سالہ بچے سمیت 3 افراد کی ہلاکت ہو گئی۔

کیرالہ پولیس نے اس حادثے کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

بھارت ایکسپریس۔