Zojila Pass Avalanche Tragedy: لداخ میں قدرت کا قہر، زوجیلا پاس پر برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، 5 زخمی
ابتدائی طور پر مقامی انتظامیہ نے کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی تھی، تاہم جب ریسکیو ٹیموں نے برف میں دبی گاڑیوں کو نکالنے کا عمل شروع کیا تو ملبے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ اس کے علاوہ 5 زخمیوں کو محفوظ نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
Tamilnadu Tourist Vehicle Accident: آدیمالی آبشار کے قریب پیش آیا خوفناک حادثہ، سیاحوں کی گاڑی الٹی، ایک سال کے بچے سمیت کئی افراد ہلاک، 14 زخمی
جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں شام کے وقت سیاحوں سے بھری گاڑی کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تمل ناڈو سے آنے والی سیاحوں کی گاڑی، جس میں درجنوں افراد سوار تھے، وہ آدیمالی کے قریب الٹ گئی۔





