تمام قیاس آرائیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے جھارکھنڈ کی موجودہ حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے جس میں ہمنت سورین کے استعفیٰ نہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ سی ایم ہمنت سورین نے آج رانچی میں کابینہ کی میٹنگ بلائی تھی جس کو لیکر یہ اندازہ لگایا جارہا تھا کہ آج اس میٹنگ میں وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ان کی اہلیہ کو سی ایم بنانے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ لیکن اس کابینہ کے اجلاس میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا بلکہ یہ طے کیا گیا ہے کہ ہمنت سورین فی الحال استعفیٰ نہیں دیں گے اور اپنی ذمہ داری بخوبی نبھاتے رہیں گے ،اس بیچ ای ڈی کی جانچ میں ہر ممکن تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
#WATCH | Ranchi, Jharkhand: Congress MLA Pradeep Yadav says, ” In the meeting, there were 43 MLAs and the thing that has come forward is that Hemant Soren is CM today and he will remain CM in the coming days also…” pic.twitter.com/vCPqj68gOP
— ANI (@ANI) January 3, 2024