Bharat Express

BJP leader Ashutosh Tandon passed away: بی جے پی لیڈر لال جی ٹنڈن کے بیٹے آشوتوش ٹنڈن نے دنیا کو کہا الوداع

آشوتوش گوپال ٹنڈن طویل عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔ وہ یوپی کے شہری ترقیات کے وزیر رہ چکے ہیں۔ ان کا علاج لکھنو کے میدانتا اسپتال میں چل رہا تھا۔

بی جے پی لیڈر آشوتوش گوپال ٹنڈن دنیا سے رخصت

اترپردیش حکومت میں سابق وزیر رہ چکے آشوتوش گوپال ٹنڈن کا آج لمبی بیماری سے جدجہد کرتے ہوئے دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ آشوتوش گوپال ٹنڈن سابقہ وقت میں شہری ترقیات کے وزیر رہ چکے ہیں۔ ان کا علاج لکھنو کے میدانتا اسپتال میں چل رہا تھا۔ وہ لکھنو مشرقی سیٹ سے رکن اسمبلی تھے اور بی جے پی کے سینئر لیڈر لال جی ٹنڈن کے بیٹے تھے۔ آشوتوش گوپال ٹنڈن گزشتہ کافی وقت سے کینسر کی بیماری سے جدوجہد کر رہے تھے۔

  -بھارت ایکسپریس

    Tags: