Bharat Express

دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کا دعویٰ- مجھے حکومت نے منی پور جانے سے روکا

منی پور سانحہ نے پورے ملک کو شرمسار کردیا ہے۔ اس حادثہ کے بعد سیاسی لیڈران کی طرف سے بیان بازیاں بھی سامنے آرہی ہیں۔ دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے مجھے منی پور جانے سے روک دیا ہے۔

دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال۔ (فائل فوٹو)

    Tags: