Bharat Express

West Bengal Assaulted Case: مغربی بنگال میں دو خواتین کو برہنہ کرکے پیٹنے کے معاملے میں پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لیا

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں اس ہفتے کی شروعات میں لوگوں کے ایک گروپ پردوخواتین کو برہنہ کرکے ان کے ساتھ مارپیٹ کا الزام ہے۔ اس معاملے میں اب تک پولیس نے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

مغربی بنگال میں دو خواتین کو برہنہ کرکے پیٹنے کے معاملے میں پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لیا۔

    Tags: