Bharat Express

Union Council of Ministers meeting continues in Delhi: دہلی میں کابینہ کونسل کی میٹنگ، وزیر اعظم مودی بھی ہوئے شامل

گزشتہ کئی دنوں سے بحث چل رہی ہے کہ مرکز کی مودی حکومت کے کابینہ میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے۔ اس ردوبدل میں کئی وزرا کو باہر کا راستہ دکھایا جاسکتا ہے اور کچھ نئے چہروں پر داوں کھیلا جائے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی (فائل فوٹو: اے این آئی)

    Tags: