Bharat Express

جیل میں بند سابق رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کی طبیعت خراب، علاج کے لئے تین ڈاکٹروں کی ٹیم کی تشکیل

غازی پور ضلع جیل میں بند بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے سابق رکن پارلیمنٹ افضال کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی۔ اطلاع ملنے پرآناً فاناً میں جیل انتظامیہ نے ان کا علاج کرایا۔ اس کے بعد ضلع انتظامیہ کے ذریعہ غازی پور میڈیکل کالج سے رابطہ کیا۔

غازی پور کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری۔ (فائل فوٹو)

Also Read