Bharat Express

Wrestlers Case Charge Sheet Hearing Rouse Avenue Court: برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال معاملے میں راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت کا آغاز

 ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیوایف آئی) کے سابق صدربرج بھوشن سنگھ پر 6 بالغ پہلوانوں کے جنسی استحصال معاملے کی آج سماعت ہورہی ہے۔ دہلی پولیس نے کچھ دن پہلے راؤز ایوینیو کورٹ میں 1000 سے زیادہ صفحات پر مشتمل چارج شیٹ پیش کی تھی۔ 

بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال معاملے میں راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔

    Tags: