Bharat Express

ٹیم انڈیا نے آخری اوور میں جیتا میچ

محمد سمیع نے لئے آخری اوور میں تین وکیٹ

آسٹریلیا کے خلاف پہلے وارم اپ میچ میں آخری اوور میں ٹیم انڈیا کے تیز گیندباز محمدسمیع  نے 4 رن دیکر 3 وکیٹ لئے۔ جس کی بدولت ٹیم انڈیا نے اس میچ میں 6  رن سے جیت حاصل کی۔

پورے میچ میں محمد سمیع نے کوئی گیند بازی نہیں کی تھی ۔ لیکن آخری اوور میں ج آسٹریلیا کو جیت کے لئے 11 رن کی رکار تھی تو کپتان روہت شرما نے ٹیم کے سب سے تجربہ یافتہ گیند باز  سمیع کو گیندبازی کی کمان سونپی۔

محمد سمیع نے پہلی 2 گیند پر 4 رن دیے لیکن اس کے بعد ایک رن آؤٹ اورپھر 3 بال پ تین وکیٹ لئے۔ جس سے ٹیم انڈیا نے 6 رن سے یہ میچ اپنے نام کر لیا۔

    Tags:

Also Read