‘Sinicisation’ of Islam ‘inevitable: مسلمانوں سے اسلام کو ختم کرنے کا چینی منصوبہ تیار،سب سے زیادہ پریشانی کے شکار ہیں چینی مسلمان
چین پر ایغور مسلمانوں کو ہراساں کرنے اور ان پر تشدد کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ چین نے گزشتہ چند سالوں میں 10 لاکھ ایغور مسلمانوں کو زبردستی حراست میں لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چین نے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کی عبادت پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
China-Russia Relations: پوتن ایٹمی حملہ کب دیں گے انجام ؟ خفیہ دستاویز ہوا بے نقاب، چین ہے نشانے پر
دنیا بھر میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان فنانشل ٹائمز نے بے نقاب ہونے والی دستاویزات کے ذریعے دنیا کو چونکا دینے والی رپورٹ پیش کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس کن حالات میں جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔
China Latest News: 175 بلین پاؤنڈ کا دفاعی بجٹ، 20 لاکھ فوجی، 500 ایٹمی ہتھیار… چین کیا کرنا چاہتا ہے؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے پاس اس وقت 500 سے زائد جوہری ہتھیار ہیں۔ یہی نہیں آنے والے وقت میں اس کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے والا ہے۔ امریکہ اور روس دنیا میں سب سے زیادہ جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک میں شامل ہیں۔
China retaliates against five US defense companies: چین-امریکہ کے بیچ نئی جنگ شروع،جوابی کاروائی کے تحت چین نے بھی پانچ امریکی کمپنیوں پر لگائی پابندی
چین کی وزارت خارجہ نے اتوار کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ "امریکی اسلحے کی چین کے علاقے تائیوان کو فروخت ون چائنا اصول اور تین چین-امریکہ مشترکہ اعلامیے، خاص طور پر 17 اگست کو ہونے والے مشترکہ اعلامیے کی صریح خلاف ورزی ہے۔
Premier of the State Council Li Qiang will attend the 18th G20 Summit: وجہ بتائے بغیر چینی صدر نے جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے کیا انکار،چینی وزیراعظم کریں گے وفد کی قیادت
ہندوستان میں منعقد ہونے والےجی 20سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ کی جگہ وزیر اعظم لی کیانگ شرکت کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پیر (4 ستمبر) کو یہ اطلاع دی ہے۔جی 20سربراہی اجلاس 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔
China Released New Controversial Map: جی 20 اجلاس سے قبل چین نے ایک بار پھر جاری کیا نیا متنازع نقشہ، لداخ سے اروناچل تک بتایا اپنا حصہ
پی ایم مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کچھ وقت پہلے جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس کے دوران ایک دوسرے سے ملے تھے۔ اس ملاقات کو ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا کہ چین نے G-20 سربراہی اجلاس سے قبل ایک نیا اقدام کیا۔
SCO-CHS Council Meet: چار جولائی کو ہندوستان میں ایس سی او-سی ایچ ایس اجلاس: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ورچول پلیٹ فارم سے ہوں گے شامل
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی CHS میں شرکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم فورم SCO کو کتنا اہمیت دیتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی روایت کے مطابق ترکمانستان کو بھی صدر کے مہمان کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔
Bill Gates In China: ایلن مسک کے بعد بل گیٹس پہنچے بیجنگ، صدر شی جنپنگ نے کہا: آپ پہلے امریکی ہیں جن سے۔۔۔
صدر شی نے ملاقات کے دوران بل گیٹس سے کہا کہ آپ پہلے امریکی دوست ہیں جن سے اس سال بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔ جنپنگ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ امریکی عوام کو عزت دی ہے۔ امید ہے کہ دونوں ممالک کی عوام کے درمیان دوستی ہمیشہ قائم رہے گی۔
World leaders extend support to India, condole loss of lives: اوڈیسہ ٹرین حادثے پر عالمی برادری نے دُکھ اور تعزیت کا کیا اظہار
روسی صدر ولادیمیر پوتن، چینی صدر شی جنپنگ، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سمیت عالمی رہنماؤں نے ہفتے کے روز ملک کے بدترین ٹرین حادثے میں سے ایک پر خاندانوں اور حکومت ہند سے تعزیت کا اظہار کیا جس میں کم از کم 288 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں ۔
Chinese Communist Party: ملک کی تکنیکی ترقی پر چینی کمیونسٹ پارٹی کا کنٹرول تشویش کا باعث ہے
چینی کمیونسٹ پارٹی جس کی سربراہی Xi Jinping کے ساتھ ہے۔ دوسرے خودمختار علاقوں پر علاقائی کنٹرول قائم کرنے کی کوشش میں دھوکہ دہی اور جوڑ توڑ کا استعمال کررہی ہے





