Putting Skills At the Center: ہنر کو مرکزی مقام: بھارت میں ورلڈ اسکلز ایشیا 2027 کا انعقاد
بھارتی تہذیب نے ہمیشہ تخلیق کاروں اور ہنرمندوں کو عزت دی ہے۔ ہم اپنی کارگاہوں اور کارخانوں میں بھگوان وشوکرما کی پوجا کرتے ہیں، اپنے دستکاروں کی جدت طرازی پر فخر کرتے ہیں اور ان کی تیار کردہ اشیا کی قدر کرتے ہیں۔ اس کے باوجود، بہت سے خاندانوں کے لیے ہنرمندی کا حصول آج بھی دوسرا انتخاب ہے۔ ترجیح اب بھی ڈگری حاصل کرنے کو دی جاتی ہے، حالاںکہ کوئی اچھی فنی اہلیت روزگار اور پیشہ ورانہ اطمینان کے حصول کا زیادہ براہِ راست راستہ فراہم کر سکتی ہے۔
PM Modi Meets Indian Winners: عالمی ہنرمندی مقابلہ 2026 میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے پی ایم مودی کی ملاقات، حوصلہ افزائی کی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نئی دہلی میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ، 7 لوک کلیان مارگ پر چین کے شنگھائی میں منعقدہ ’عالمی ہنرمندی مقابلہ 2026‘ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ہندوستانی نوجوانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ان کا استقبال کیا، ان کی کامیابیوں کو سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔





