Bharat Express

World News

جنوبی افریقہ کے صوبے گوتینگ میں واقع Mponeg سونے کی کان دنیا کی سب سے گہری سونے کی کان ہے۔ اس کان کی گہرائی تقریباً 4 کلومیٹر ہے جو اسے منفرد بناتی ہے۔

یران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر غالباف نے بھی اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اس کے علاوہ  انہوں نے  امریکہ کو گھیرنے کی کوشش کی۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے لندن میں امریکی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ وہاں لندن انٹرنیشنل میڈیا ہب کے جنوبی ایشیا کے میڈیا ماہرین ،امریکی محکمہ خارجہ میں ترجمان مارگریٹ میک کلاؤڈ اور سفارت خانے کے دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔

بارش کے موسم میں دریا کچرے سے بھر جاتے ہیں۔ایسے مسئلے سے نمٹنے کے لیے دنیا میں ایک موثر تنظیم ’دی اوشین کلین اپ‘ موجود ہے۔

پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر امریکہ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے وہاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری، امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی۔ کشمیر کا مسئلہ اٹھایا۔

عمان کے سلطان، سلطان ہیثم بن طارق 16 دسمبر سے بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ عمان خلیج عرب کے خطے میں ہندوستان کا قریب ترین پڑوسی ہے۔ پی ایم مودی نے باہمی تعلقات کو اہم بتایا ہے۔

ہزاروں جزیروں پر واقع فلپائن میں آج شام ایک زبردست زلزلہ آیا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں افراتفری مچ گئی۔ زلزلے کا مرکز منڈانو کا علاقہ تھا۔

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے۔ وہ نازی جرمنی سے فرار ہو کر امریکہ پہنچ گئے تھے، جب وہ امریکی وزیر خارجہ بنے تو ان کی سوچ میں ہندوستانیوں کے تئیں نفرت کی عکاسی ہوتی تھی۔

ایس اینڈ پی گلوبل نے ہندوستان کے لیے جی ڈی پی نمو کے تخمینہ پر نظر ثانی کی ہے اور اس میں اضافہ کیا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی معیشت مالی سال 24 میں 6.4 فیصد کی رفتار سے ترقی کرے گی۔ اعداد و شمار کو دیکھو

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود کئی مقامات پر خونریزی جاری ہے۔حماس کی زیر قیادت فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 6 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔ مغربی کنارے میں دو فلسطینیوں کو قتل کر کے کھمبوں سے لٹکا دیا گیا۔