PM Modi With Team India: فائنل میں شکست کے بعد پی ایم مودی ٹیم انڈیا کے ڈریسنگ روم پہنچے، کھلاڑیوں کا بڑھایا حوصلہ
آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد ٹیم انڈیا کے کھلاڑی کافی افسردہ تھے۔ اس دوران پی ایم مودی پہنچے اور سب سے پہلے کپتان روہت شرما اور وراٹ کوہلی سے ملے اور کہا کہ شکست کے بعد مایوس نہ ہوں۔
India vs Australia Final World Cup 2023:ٹیم انڈیا ‘وجے تلک’ سے چوکی اور ورلڈ کپ فائنل میں جیت سے بھی چوکی
میچ کے بعد کرک بز سے بات کرتے ہوئے سہواگ نے کہا کہ کوہلی اور راہول اپنی شراکت کے دوران 250 رنز کے ہدف کو ذہن میں رکھتے ہوئے زیادہ بے فکر ہو گئے تھے۔
Muhammad Siraj: کپتان روہت شرما اور تیز گیندباز محمد سراج کی ان تصاویر نے لوگوں کی توجہ آخر اپنی جانب کیوں کھینچ لی
روہت شرما جیسے ہی میکسویل نے اپنے رنز مکمل کر لیے پویلین کا رخ کیا۔ ان کی رفتار سست تھی اور وہ خاموشی سے ڈریسنگ روم کی طرف چل دے۔
IND vs AUS: آسٹریلیا کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں محمد شامی، ورلڈکپ 2023 میں صرف 52 گیندوں میں 8 لیفٹ ہینڈرس کو کر چکے ہیں آؤٹ، آج آسٹریلیا کے سلامی بلے باز رہیں گے نشانے پر
محمد شامی اس ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔ انہوں نے صرف 6 میچوں میں 23 وکٹیں حاصل کیں۔ اس عرصے کے دوران انہوں نے 9.13 کی مضبوط باؤلنگ اوسط اور 10.91 کے بہترین اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ گیند بازی کی۔
World Cup Final 2023: احمد آباد ایئرپورٹ فائنل میچ کی وجہ سے 45 منٹ تک رہے گا بند، مسافروں کے لیے ایڈوائزری جاری
احمد آباد ہوائی اڈے کی فضائی حدود کی بندش کے پیش نظر، اکاسا ایئر نے مسافروں کے لیے ایک الگ مسافر ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس میں مسافروں کو بتایا گیا ہے کہ گجرات سے آنے اور جانے والی پروازوں میں ممکنہ تاخیر ہو سکتی ہے۔
World Cup Final 2023: کنگاروز سے 2003 کا بدلہ لے گی ٹیم انڈیا، پی ایم مودی سمیت یہ بڑی شخصیات ہوں گی شامل
اتوار کو ہونے والے فائنل کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی، بھارتی فضائیہ کا ایئر شو، ورلڈ کپ جیتنے والے دو سابق کپتان کپل اور دھونی تماشائیوں کی گیلری میں موجود ہوں گے جس سے میچ کی شان و شوکت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
ICC Cricket World Cup Final: نریندر مودی اسٹیڈیم میں وزیر اعظم مودی کے ساتھ ہوں گے آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم رچرڈ،امبانی اور اڈانی
احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پی ایم مودی کے علاوہ بزنس مین مکیش امبانی اور گوتم اڈانی بھی موجود ہوں گے۔ اس کے علاوہ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور اجے دیوگن کے بھی فائنل میچ دیکھنے آنے کا امکان ہے۔
ODI World Cup Final: ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھنے جا سکتے ہیں وزیر اعظم نریندر مودی! 19 تاریخ کو احمد آباد میں ہوگا مقابلہ
فائنل میچ گجرات کے احمد آباد میں نریندر مودی اسٹیڈیم کے گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اس گراؤنڈ کی پچ پر بھارت کے ساتھ فائنل میچ کھیلنے والی ٹیم کا میچ دیکھنے احمد آباد جا سکتے ہیں۔