Bharat Express

Women’s Premier League

ممبئی انڈینز کی مالک نیتا امبانی نے ویمنز پریمیئر لیگ کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔

انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹسٹ سیریز مارچ میں ختم ہوگی۔ اس کے بعد آئی پی ایل 2024 کا آغاز ہوگا۔ اس بارآئی پی ایل شیڈول پرلوک سبھا الیکشن کا بھی اثررہنے والا ہے۔

ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں ویمنز پریمیئر لیگ 2023 کے 16ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے گجرات جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی آر سی بی ٹیبل میں چوتھے مقام پر پہنچ گئی۔

148 رنز کے جواب میں دہلی کی ٹیم 18.4 اوور میں 136 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔ ممبئی انڈینس ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کرنے اتری اور اس کی شروعات اچھی نہیں رہی۔

ویمنز پریمیئر لیگ کے میچ میں دہلی کیپٹلز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ بنگلور کی یہ پانچویں شکست ہے۔

ہرمن پریت کور کی قیادت والی ممبئی انڈینس نے 4 میچوں میں لگاتار چوتھی جیت حاصل کی۔

اسمرتی مندھانا کی قیادت والی رائل چیلنجرز بنگلور ٹیم کی ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی شکست ہے۔

ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ میں مسلسل تیسری جیت حاصل کی ہے۔ اس بار ٹیم نے دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔

رائل چیلنجرس بنگلور کو اپنی پہلی جیت حاصل کرنے کے لے 202 رنز بنانے تھے لکنی سوفی ڈیوائن کی شاندار اننگز کے باوجود ٹیم 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز ہی بنا سکی۔