Psychological First Aid: کیا ہے ’سائیکولوجیکل فرسٹ ایڈ‘…ذہنی مسائل سے دوچار افراد کی کیسے کرتا ہے مدد؟
گرمی کے دنوں میں اکثر لوگ چڑچڑے پن، بے خوابی، کام میں دل نہ لگنا اور گھریلو جھگڑوں جیسے مسائل کا سامنا کرتے ہیں۔ ایسے میں سائیکولوجیکل فرسٹ ایڈ فوری طور پر مدد فراہم کرتا ہے اور طویل مدت میں ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
WHO Praises For HPV Vaccine: وزیر اعظم مودی کا بیٹیوں کے لیے بڑا ’حفاظتی اقدام‘، ایچ پی وی ویکسین مہم پر عالمی ادارۂ صحت کی بھرپور ستائش
مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی یہ مہم بھارت میں خواتین میں تیزی سے پھیلنے والے سروائیکل کینسر کے خاتمے کے مقصد سے شروع کی گئی ہے۔ افتتاحی تقریب کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ملک کی بیٹیوں کی صحت اور محفوظ مستقبل حکومت کی اولین ترجیح ہے اور یہ پروگرام آنے والی نسلوں کو ایک جان لیوا بیماری سے بچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
US Leaves World Health Organization: ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، عالمی ادارۂ صحت سے امریکہ ہوا باہر، تنظیم کو درپیش سنگین چیلنجز
امریکہ باضابطہ طور پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے الگ ہو گیا ہے۔ طویل عرصے سے جاری انتباہات اور خدشات کے باوجود امریکہ نے تنظیم سے نکلنے کا عمل مکمل کر لیا ہے، جس کے عالمی صحت عامہ پر گہرے اثرات مرتب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
PM Modi Addresses Second WHO Global Summit: یوگا نے پوری دنیا کو صحت، توازن اور ہم آہنگی کا راستہ دکھایا: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم مودی نے نئی دہلی میں منعقدہ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے روایتی طب سے متعلق دوسرے عالمی سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے اختتامی دن اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران دنیا بھر سے آئے ماہرین نے روایتی طب کے مختلف پہلوؤں پر سنجیدہ اور بامعنی تبادلۂ خیال کیا، جو عالمی صحت کے مستقبل کے لیے نہایت اہم ہے۔
India on WHO AQI Standards: گلوبل ایئر کوالٹی رینکنگ پرڈبلیو ایچ اوصرف مشورہ دے سکتا ہے،راجیہ سبھا میں وزیر کا جواب: ہم بیرونی رپورٹس کی بنیاد پر پالیسی نہیں بناتے
حکومت نے یہ بھی بتایا کہ اگرچہ بھارت گلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس میں نویں مقام پر ہے، لیکن ملک کی پالیسی سازی کسی بھی بیرونی رینکنگ پر منحصر نہیں ہے۔ گلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس موسم کی شدت اور اس سے ہونے والے انسانی و مالی نقصان کی بنیاد پر ممالک کو رینک کرتا ہے۔
Brazilian President Lula di Silva light hearted moment: پیچھے سے آئے اور آنکھیں بند کر دیں، ڈبلیو ایچ او کے ڈی جی کے ساتھ برازیل کے صدر لولا کیا کر رہے ہیں؟ ویڈیو وائرل
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادنوم گھیبرییسس نے ہفتے کے روز ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں وہ برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا کے ساتھ جوہانسبرگ میں خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔
Dengue Outbreak Continues In Bangladesh : بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار کا قہر جاری، 24 گھنٹوں میں 1100 سے زائد نئے کیسز اور 5 اموات درج
بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار کا پھیلاؤ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ملک کی وزارتِ صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,147 نئے ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 5 مریضوں کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔
WHO Coldrif Cough Syrup Case: ’’یہ سیرپ نہیں زہر ہے‘‘ ڈبلیو ایچ او نے کولڈریف معاملے کے بعد تین کمپنیوں کو دی سخت وارننگ
رائٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے سری سن فارما سے کولڈریف سیرپ، ریڈنیکس فارما کی ریسپ فریش ٹی آر اور شیپ فارما کی ریلیف سیرپ کے مخصوص بیچ کی پہچان کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ یہ سیرپ صحت کے لیے خطرہ پیدا کرسکتے ہیں۔
Cough Syrup Deaths: کھانسی کےسیرپ سے بچوں کی اموات پر ڈبلیو ایچ او کا اظہار تشویش، پوچھا کیا یہ دوسرے ممالک کو بھی کیا ایکسپورٹ؟
ڈبلیو ایچ او نے بھی اس معاملے میں ایکشن لیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے حکام نے بھارتی حکومت سے پوچھا ہے کہ کیا یہ خطرناک سیرپ بیرون ملک برآمد کیے گئے ہیں؟
Cholera outbreak in Congo: کانگو میں ’سنگین مرحلے‘ میں پہنچی ہیضے کی وباء، حکومت الرٹ
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے مطابق ہیضہ ایک شدید اسہال کا انفیکشن ہے، جو وائبریو کولرا نامی بیکٹیریا سے آلودہ کھانے یا پانی کے استعمال سے ہوتا ہے۔ یہ صحت عامہ کا عالمی خطرہ ہے اور یہ سماجی، اقتصادی ترقی اور عدم مساوات کی کمی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ ہیضہ اور آلودہ پانی سے ہونے والی دیگر بیماریوں سے بچنے کے لیے صاف پانی، بنیادی صفائی ستھرائی اور ہائجین کا ہونا ضروری ہے۔





