First-ever Global Summit on Traditional Medicine: عالمی صحت کی تنظیم اور وزارت آیوش روایتی ادویات پر پہلے عالمی سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گی
یہ نمائش دنیا بھر میں روایتی ادویات کی ایک جامع نمائش کے طور پر کام کرے گی اور 'کلپاورِکشا' کی شکل میں قدرتی ماحول کے ساتھ روایتی ادویات کے باہمی ربط کو ظاہر کرے گی، اس کے ساتھ ساتھ ڈبلیو ایچ او کے مختلف علاقائی مراکز اور وزارت آیوش کے زیر قیادت سائنسی اور تکنیکی ترقیات کو نمایاں کرے گی۔
‘Congratulations India’: WHO On Anti-Tobacco Warnings On OTT Platforms: او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر تمباکو مخالف انتباہات پر عالمی ادارہ صحت نے کہا۔ مبارک ہو ہندوستان‘
31 مئی کو تمباکو کے عالمی دن کے موقع پر، مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے آن لائن کیوریٹڈ مواد میں تمباکو کی مصنوعات کی آن لائن تصویر کشی کے ضابطے کے لیے او ٹی ٹی گائیڈلائنز جاری کیے۔
Smokeless Tobacco: لینسیٹ نے بغیر دھوئیں کے تمباکو کو روکنے کے لیے ہندوستان کی کوشش کی تعریف کی، اسے دیا ‘مثالی’ قرار
2016-17 میں کیے گئے گلوبل ایڈلٹ تبیکو سروے (GATS) 2 کے مطابق، ہندوستان میں تمباکو استعمال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 28.6% تھی اور دھوئیں کے بغیر تمباکو استعمال کرنے والوں کی شرح 21.38% تھی۔
CAG Murmu re-elected as WHO external auditor: سی اے جی گریش چندرمرمو کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے دوبارہ بیرونی آڈیٹر کے طور پر منتخب کیا
موجودہ انتخابات 29 مئی 2023 کو جنیوا میں 76ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں ہوا ہے۔ یہاں بھارت کا سی اے جی ووٹنگ کے پہلے دور میں ہی بھاری اکثریت کے ساتھ دوبارہ منتخب ہوا۔ گریش مرمو کو 156 میں سے 114 ووٹ ملے۔ تنزانیہ کو 42 ووٹ ملے جب کہ اکثریت کے لیے 79 ووٹ درکار تھے۔
Health Emergency Preparedness and Response: کیوں بنیادی صحت کی دیکھ بھال کو مضبوط بنانا ہندوستان کی G20 صدارت کا ایک اہم ہدف ہے۔
کووڈ وبائی مرض کے بارے میں صحت عامہ کے ردعمل اور اس عرصے کے دوران سامنے آنے والی اختراعات سے اسباق پرائمری ہیلتھ کیئر کو مضبوط اور اسکیل کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔
Masks Comeback: ہندوستان میں ایک بار پھر سے کورونا کا خطرہ ،ماسک لگائیں ورنہ
اعداد و شمار کے مطابق، یومیہ پازیٹیو کی شرح 3.32 فیصد اور ہفتہ وار پازیٹیو کی شرح 2.89 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
China Coronavirus:چین نے کورونا وائرس کی تبدیلیوں کی نگرانی کے لیے اسپتالوں کا ایک نیٹ ورک قائم کیا
ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چائنیز سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (چائنا سی ڈی سی) نے ہر شہر میں ایک اسپتال اور ہر صوبے میں تین شہروں پر مشتمل ڈیٹا اکٹھا کرنے کا نیٹ ورک قائم کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے