Bharat Express

West Indies

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے بالکل درست ثابت ہوا۔ یہ ویسٹ انڈیز کی دوسری فتح تھی۔ ٹیم نے پہلا میچ پاپوا نیو گنی کے خلاف جیتا تھا۔ وہیں یوگنڈا کے خلاف ویسٹ انڈیز نے شروع سے آخر تک غلبہ برقرار رکھا اور بڑی فتح درج کی۔

انہوں نے اس پوسٹ میں مزید لکھا، 'میں یہ کام ڈینیلا، لولا، روبی اور اپنے والدین کی محبت اور تعاون کے بغیر نہیں کر پاتا۔

گرس گیل نے کھلے میدان میں ہزاروں مداحوں کے سامنے خاتون رپورٹر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  8 سال پہلے کے اس واقعے نے کرس گیل کو کس طرح تنازعات نے گھیر لیا تھا۔

آندرےرسل کے علاوہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شیرفین ردرفورڈ نائٹ آؤٹ رہتے ہوئے شاندار اننگز کھیلی۔ ردرفورڈ نے 40 گیندوں میں 5 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 67 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کے کپتان اسٹیواسمتھ نے ٹاس جیتا اور ویسٹ انڈیز کو پہلے بلے بازی کے لئے بلایا اور پھر میدان پرجو ہوا وہ کسی نے نہیں سوچا تھا۔ کچھ ہی دن پہلے گابا میں تاریخ رقم کرنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس میچ میں چاروں خانے چت ہوگئی۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں جب آسٹریلوی ٹیم کا ویسٹ انڈیز سے مقابلہ ہوا تو اس کے پلیئنگ 11 میں تین بولرز تھے۔ جنہوں نے ٹیسٹ وکٹوں کی 250 کا ہندسہ عبور کر لیا تھا۔

رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 15.3 اوورز میں 192 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ آندرے رسل نے ٹیم کی جانب سے 51 رنز کی سب سے بڑی اننگز کھیلی

Marlon Samuels West Indies: آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مارلن سیموئلس پر 6 سال کی پابندی لگا دی ہے۔ سیموئلس بدعنوانی کے معاملے میں قصور وار پائے گئے ہیں۔

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اب تک 29 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں بھارتی ٹیم نے 19 اور ویسٹ انڈیز نے 9 جیتے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے یکم اگست بروز منگل IST شام 7:30 بجے شروع ہوگا، جبکہ ٹاس IST شام 6:30 بجے ہوگا۔