Bihar Election 2025 : پرشانت کشور کے بارے میں بڑا خلاصہ، بہارکے علاوہ اس ریاست کے بھی ووٹر ہیں جن سوراج پارٹی کے بانی
انتخابی حکمتِ عملی کے ماہر اور ”جن سوراج پارٹی“ کے بانی پرشانت کشور ایک نئی تنازعے میں گھر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشور کا نام بہار اور مغربی بنگال، دونوں ریاستوں کی ووٹر لسٹوں میں درج پایا گیا ہے، جو قانوناً ممنوع ہے۔
Kolkata heavy rainfall paralyses normal life: موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں اور تاخیر کے لیے اضافی وقت دیں۔ مسافروں کو ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہونے سے پہلے ایئر لائن کی ایپ یا ویب سائٹ کے ذریعے باقاعدگی سے اپنی پرواز کا اسٹیٹس چیک کرنا چاہیے۔
وزیر اعظم نریندر مودی 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا کریں گے دورہ
14 ستمبر کو وزیر اعظم آسام میں 18,530 کروڑ روپے سے زیادہ کے بڑے بنیادی ڈھانچے اور صنعتی ترقی کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ صبح 11 بجے کے قریب درنگ میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ایک عوامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد، وہ آسام بائیو ایتھنول پرائیویٹ لمیٹڈ، گولا گھاٹ میں، تقریباً 1:45 بجے نومالی گڑھ ریفائنری پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ وہ گولا گھاٹ میں پولی پروپیلین پلانٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
CM Mamata Predicts BJP’s Total Defeat in Bengal: ’’وہ دن دور نہیں جب مغربی بنگال میں نہیں ہوگا بی جے پی کا ایک بھی ایم ایل اے‘‘: ممتا بنرجی
ترنمول کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں بنگالی بولنے والے مہاجر مزدوروں پر مظالم ہو رہے ہیں۔
PM Modi targets TMC: ’’ٹی ایم سی جائے گی اور بی جے پی کی حکومت آئے گی‘‘، پی ایم مودی نے کولکاتا میں ممتابنرجی کی حکومت پر سادھا نشانہ
وزیراعظم مودی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ دیں تاکہ مرکز کی فلاحی اسکیموں کے فوائد بنگال کے ہر فرد تک پہنچ سکیں۔
PM Modi will inaugurate three new metro lines on 22 August: کولکاتا میں سفر ہوگا آسان، 22 اگست کوپی ایم مودی تین نئی میٹرو لائنوں کا کریں گے افتتاح، بہار کا بھی کریں گے دورہ
واضح رہے کہ اس سے پہلے مارچ 2024 میں پی ایم مودی نے ملک کی پہلی زیرِ آب (انڈر واٹر) میٹرو سروس کا افتتاح کیا تھا، اور ہوڑہ میں ہُوگلی دریا کے نیچے سے میٹرو میں سفر بھی کیا تھا۔
CM Mamata’s big move: بنگالی تارکین وطن مزدوروں کے لیے ممتا بنرجی نے کیا بڑا اعلان، کہا-ریاست لوٹنے والوں کو ایک سال تک ہر ماہ دی جائے گی مالی مدد، جانیے کیا ہے نئی اسکیم
ممتا بنرجی نے کہا کہ 22.40 لاکھ بنگالی مزدور جو دیگر ریاستوں میں کام کر رہے ہیں، اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
Deadly Crash in West Bengal’s Bardhaman: مغربی بنگال کے بردوان میں خوفناک سڑک حادثہ، 10 مسافر ہلاک، 35 زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی انتظامیہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ انھوں نے راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا۔
ECI Suspends 4 Officials for Voter List Tampering: الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں چار افسران کو ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ کے الزام میں کیا معطل
ای سی آئی نے ہدایت کی کہ ان کے خلاف ’’مناسب تادیبی کارروائی‘‘ شروع کی جائے اور ’’مجرمانہ بدانتظامی‘‘ کے لیے ایف آئی آر درج کی جائے۔
PM Modi Slams TMC’s ‘Gunda Tax’: ’’ٹی ایم سی کا ’غندہ ٹیکس‘ بنگال میں سرمایہ کاری میں بڑی رکاوٹ‘‘، پی ایم مودی نے ریاست میں حکومت کی تبدیلی پر دیا زور
انھوں نے ٹی ایم سی پر ’غنڈہ ٹیکس‘ کے ذریعے ریاست میں سرمایہ کاری میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ ٹی ایم سی کے اراکین کی جانب سے تاجروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔





