Bharat Express DD Free Dish

West Bengal

وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ درگاپور اور رگھوناتھ پور کے بڑے اسٹیل اور پاور پلانٹس کو جدید ٹیکنالوجی سے بہتر بنایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان سہولیات میں تقریباً 1,500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

بی جے پی 21 جولائی کو کولکاتا میں ترنمول کانگریس کی سالانہ یوم شہدا ریلی سے صرف تین دن پہلے اور 16 جولائی کو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے احتجاجی مارچ کی قیادت کے صرف دو دن بعد وزیر اعظم کی ریلی منعقد کر رہی ہے۔

وزیر اعظم مودی جمعہ کے روز بہار کے مختلف مقامات سے لکھنؤ اور دہلی کے لیے چار نئی امرت بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ پی ایم نیشنل ہائی وے-319 کے آرا بائی پاس کی 4 لین تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جو آرا-موہنیا نیشنل ہائی وے-319 اور پٹنہ-بکسر نیشنل ہائی وے-922 کو جوڑتا ہے۔

کیننگ ایسٹ کے ایم ایل اے سوکت مولا نے دعویٰ کیا کہ آئی ایس ایف کے حمایت یافتہ سماج دشمن عناصر اس حملے کے پیچھے ہیں اور ان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مولا نے کہاکہ یہ آئی ایس ایف کے حمایت یافتہ سماج دشمن عناصر کا کارنامہ ہے۔

انھوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی کی قیادت والی انتظامیہ نے انھیں بے گھر کرنے کی کوشش میں پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات سے انکار کیا ہے۔

اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کے سلسلے میں کلکتہ ہائی کورٹ میں تین پی آئی ایل داخل کی گئی تھیں، جن میں سےدو کو عدالت نے قبول کر لیا تھا۔

ساوتھ کلکتہ لا کالج میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کی مخالفت میں جم کرسیاست ہورہی ہے۔ کولکاتا میں بی جے پی اورکانگریس نے احتجاج کئے۔ عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا گیا۔ احتجاج کے دوران پولیس اوربی جے پی کارکنان میں جھڑپ ہوئی۔ پولیس نے ایس آئی ٹی کی تشکیل کی ہے۔

دونوں فوجی بی ایس ایف کی ایک یونٹ میں تعینات تھے جو مرشد آباد میں حالیہ فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد علاقے میں تعینات تھی۔

جمعرات کو مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد تصادم کے سلسلے میں 40 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندرمودی پر سخت حملہ بولا اورانہیں الیکشن کرانے کا چیلنج دیا۔ وزیراعظم مودی کے علی پوردوارمیں خطاب کے بعد ممتا بنرجی نے بی جے پی پر بنگال میں سازش کرنے اورریاست کے ترقیاتی کاموں میں رخنہ اندازی کرنے کا الزام لگایا۔