Discussion on Vande Mataram : ’’آزادی کے 75 سال بعد اب آئی یاد،مغربی بنگال انتخابات کے لیے ہورہی ہے ’وَندے ماترم‘ پر بحث‘‘ پرینکا گاندھی کا مرکز پر طنز
لوک سبھا کے سرمائی اجلاس میں پیر کے روز ’وَندے ماترم‘ کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر خصوصی بحث ہوئی۔ اس دوران کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آج ’وَندے ماترم‘ پر بحث اس لیے چاہتی تھی کیونکہ مغربی بنگال میں انتخابات ہونے والے ہیں۔
Shuvendu Adhikari Controversial Statement on Muslims MLAs: ”بی جے پی کی حکومت بننے پر ٹی ایم سی کے مسلم اراکین اسمبلی کو سڑک پر پھینک دیں گے“، شوبھیندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشوبھیندوادھیکاری نے بی جے پی رکن اسمبلی کا مائیک بند کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بار بی جے پی کی حکومت آجانے دو، ٹی ایم سی کے سبھی مسلم اراکین اسمبلی کو سڑک پرپھینکوا دیں گے۔
West Bengal Assembly: بنگال میں ریپ کرنے والے کو سزائے موت! ممتا حکومت لائے گی بل، جلد شروع ہوگا اسمبلی کا خصوصی اجلاس
ترنمول کانگریس چھاترا پریشد کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقد ایک ریلی میں ممتا نے کہا کہ اسمبلی میں بل پاس کروا کر وہ اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ عصمت دری کے مجرموں کو سزائے موت دی جائے۔
Bangladesh Government Crisis: بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ پر سویندو ادھیکاری کا بڑا دعوی، چند دنوں میں ایک کروڑ مہاجرین آئیں گے بنگال
سی اے اے کا حوالہ دیتے ہوئے سویندو ادھیکاری نے کہا، "سی اے اے میں یہ واضح ہے کہ اگر کسی کو مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے مارا پیٹا جاتا ہے، تو ہمارا ملک آگے آئے گا اور ان معاملات کو دیکھے گا۔





