Bharat Express DD Free Dish

Weather Today

آئی ایم ڈی کے مطابق منگل (15 ستمبر) کو دہلی کے کچھ علاقوں میں بونداباندی ہوئی۔ اس دوران دارالحکومت کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے 1.8 ڈگری زیادہ رہا۔ وہیں کم سے کم درجہ حرارت 27.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

آئی ایم ڈی کے مطابق آج ہفتہ 12 ستمبر کو دہلی میں آسمان عام طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ صبح سے دوپہر تک کئی علاقوں میں بہت ہلکی سے ہلکی بارش کے ساتھ آندھی اور بجلی چمکنے کی صورتحال بن سکتی ہے، جبکہ بعض الگ تھلگ مقامات پر درمیانی شدت کی بارش بھی ہو سکتی ہے۔محکمہ کے مطابق دوپہر سے شام کے درمیان بھی بہت ہلکی سے ہلکی بارش کا ایک اور دور آنے کا امکان ہے۔

ماہرین کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے کے باعث رات کے وقت بھی گرمی کم نہیں ہو رہی، جس سے شہریوں کو آرام میں دشواری کا سامنا ہے۔ شدید گرمی کے سبب اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے،

دہلی-این سی آر کے موسم پر نظر ڈالیں تو محکمۂ موسمیات کے مطابق ہفتہ 7 فروری کو موسم زیادہ تر صاف رہنے کی توقع ہے۔ دن کے وقت دھوپ نکلنے سے سردی میں کمی محسوس ہوگی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  8 اور 9 فروری کو آسمان پر جزوی بادل چھائے رہ سکتے ہیں۔

بارش کے باعث دہلی میں آلودگی کی سطح میں کمی آنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج دہلی کا کم سے کم درجۂ حرارت 6 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سیلسیس رہنے کا اندازہ ہے، لیکن سرد لہر کا سلسلہ ابھی جاری رہے گا

یمنا ندی کا پانی بھی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ دہلی میں شام 4 بجے یمنا ندی کا پانی خطرے کے نشان سے اوپر، سطح 206.03 میٹر تک پہنچی،جو کہ خطرے کے نشان سے اوپر ہے۔ پانی کی یہ سطح خطرناک تصور کی جا رہی ہے، اور اس سے نچلے علاقوں میں سیلاب کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

آئی ایم ڈی کی پیشن گوئی کے مطابق، مانسون شمال مغربی ہندوستان میں 27 جون سے 3 جولائی کے درمیان فعال ہونے اور خطے کے بیشتر حصوں تک پہنچنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق، اتراکھنڈ اور مشرقی اتر پردیش میں اگلے سات دنوں کے دوران  طوفانی بارش  کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں جون کے مہینے میں معمول سے کم مانسون کی بارش ہو گی۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ جب سے جنوب مغربی مانسون کیرالا میں آیا ہے، وہاں 20 فیصد کم بارش ہوئی ہے۔

گرمی کی لہر کا اثر مشرق سے مغربی ہندوستان تک دیکھا جا رہا ہے۔ اڈیشہ بھی اس کی لپیٹ میں ہے، جہاں 41 لوگوں کی موت کی اطلاع ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق یکم جون کو دہلی میں دھول بھری آندھی طوفان کا امکان ہے۔ 2 جون کو دارالحکومت کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔