Delhi Weather Forecast: دہلی-این سی آر میں اگلے ایک ہفتے تک موسم رہے گا خوشگوار، 13 اگست کو طوفان کے ساتھ زبردست بارش کا امکان
شدید بارش کی وجہ سے این سی آر میں کئی مقامات پر پانی بھر جانے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کو دیر رات تک دہلی اور نوئیڈا میں طویل ٹریفک جام سے جدوجہد کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
Delhi-NCR Rain: دہلی-این سی آر میں بارش بنی آفت، 3 ہزار لوگوں نے فون پر مانگی مدد، 10 لوگوں کی گئی جان
محکمہ موسمیات نے دہلی-این سی آر میں بھاری بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 6 اگست تک بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں 6 اگست تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری اور کم سے کم 25 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
Monsoon 2024: دہلی-این سی آر میں 30 جون کو پہنچے گا مانسون، مغربی یوپی میں دو دنوں تک کوئی راحت نہیں، ریڈ الرٹ جاری
ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات دن اور رات کے درجہ حرارت کے ساتھ ہوا کی رفتار اور دیگر چیزوں کو نوٹ کرتا ہے۔ اس کے بعد ہی ریڈ الرٹ جاری کیا جاتا ہے۔
Weather of Delhi-NCR became pleasant due to rain:تیز ہواؤں اور بارش سے دہلی-این سی آر کا موسم ہوا خوشگوار
دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں اس مہینے کے آخر تک یعنی ستمبر کے آخر تک بارش کا امکان ہے۔ بارش کے باوجود دہلی والوں کو اگلے تین چار دنوں تک گرمی اور امس سے راحت ملنے کا امکان نہیں ہے۔