Climate change: موسمیاتی تبدیلی نے بدل دیا بارش کا انداز … مزید سنگین ہوگی صورتحال ، تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف
تحقیقی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے 100 سالوں میں بارش کے انداز میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ موسمیاتی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کی گرمی کی وجہ سے بادلوں کی تشکیل میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کم وقت میں ضرورت سے زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں۔ م
Wayanad Landslide: گلے لگایا، آنسو پونچھے اور پھر راہل نے وائناڈ متاثرین سے کیا یہ بڑا وعدہ
راہل اور پرینکا گاندھی نے اسپتال اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کا دورہ کیا۔ اس دوران بہت سے لوگ ان دونوں سے ملے اور حادثے کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ دونوں نے اپنے پیاروں کو کھونے والوں اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کو تسلی دی۔
Rahul Gandhi Wayanad Visit: ‘اگر آپ کو اپنے پاؤں کیچڑ میں گندے ہونے کا ڈر تھا تو آپ کیوں آئے؟’، گاؤں والوں نے راہل گاندھی کے وایناڈ کے دورے کے دوران گاڑی سے باہر نہ نکلنے کا لگایاالزام
منڈکئی اور پنچیری متم گاؤں کے لوگوں نے کہا، "بھائی، اسے گاڑی روکنے کو کہو، ہم وہی لوگ ہیں جنہوں نے اسے ووٹ دے کر ایم پی بنایا ہے۔"
Wayanad Landslides: قدرت کا قہر! وائناڈ-ہماچل میں 300 سے زیادہ لوگوں کی موت، نو ہزار سے زیادہ لوگ ریلیف کیمپوں میں رہنے پر مجبور
کیرالہ کے وزیر راجن کے مطابق، 9,328 لوگوں کو وائناڈ کے 91 ریلیف کیمپوں میں بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان میں سے 578 خاندانوں کے 2,328 لوگوں کو جو چورلمالا اور میپاڈی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بے گھر ہوئے تھے،ان کو نو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
Wayanad landslides : اڈانی گروپ کیرالہ کے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ کی مدد کے لیے آیا آگے ، وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کادیا عطیہ
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے کیرالہ کے چیف منسٹر ڈسٹریس ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے
Amit Shah on Wayanad landslides: Kerala given early warning: ایک ہفتہ پہلے ہی الرٹ کردیا گیا تھا جاری،پھر بھی کیرالہ کی حکومت نے کردیا نظرانداز:امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ 23 جولائی کو کیرالہ حکومت کو حکومت ہند نے خبردار کیا تھا۔ اس کے بعد 24 اور 25 جولائی کو وارننگ بھی دی گئی۔ 26 جولائی کو بتایا گیا تھا کہ 20 سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ہوگی،
Wayanad Landslide: مرنے والوں کی تعداد 151 تک پہنچی، شدید بارش کا الرٹ جاری… یہاں پڑھئے وائناد لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق اپ ڈیٹس
وایناڈ لینڈ سلائیڈنگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 151 ہو گئی ہے۔ بھارتی فوج کے جوانوں نے چورل مالا میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔ یہاں فوج کی چار ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔