Fake voters detected in Bihar SIR: بہار کے ووٹرلسٹ میں نیپال،بنگلہ دیش اور میانمار کے لوگوں کے نام آئے سامنے،غیرقانونی طور پر ہندوستان میں رہنے کا الزام
ذرائع کا کہنا ہے کہ اب ان مشکوک ناموں کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے اور جن ناموں کی تصدیق یکم اگست 2025 کے بعد نہیں ہو گی، وہ 30 ستمبر کو شائع ہونے والی حتمی ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ہوں گے۔
Mamata Banerjee criticizes Election Commission’s new guidelines: ممتا بنرجی نے ووٹر آئی دی کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے رہنما خطوط پر کی تنقید، بی جے پی کی مدد کرنے کا لگایا الزام
ممتا بنرجی نے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ یہ اعلان بہار کے بہانے کیا گیا ہے، لیکن اس کا اصل ہدف بنگال ہے۔





