Mango Cares for Your Skin: اسکن کا خیال رکھتا ہے بھلوں کا راجہ آم، وٹامنز سے بھرپور پھل ایسے بڑھاتا ہے چہرے کی رونق
اگرچہ آم بے شمار فوائد رکھتا ہے، لیکن اس کے استعمال میں اعتدال ضروری ہے۔ آم میں قدرتی شکر (نیچرل شوگر) کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس لیے زیادہ مقدار میں کھانے سے بعض افراد میں جلد پر چکنائی یا مہاسوں کا مسئلہ بڑھ سکتا ہے۔
Hormonal Changes Can Affect Your Complexion: ہارمونز میں تبدیلی بگاڑ سکتی ہے چہرے کی رنگت، ماہواری سے پہلے ایسے بڑھتا ہے مہاسوں کا خطرہ
طبی تحقیق کے مطابق پروجیسٹرون کی بڑھتی ہوئی مقدار جلد میں موجود چکنائی پیدا کرنے والے غدود کو زیادہ متحرک کر دیتی ہے، جس سے سیبم نامی قدرتی تیل ضرورت سے زیادہ بننے لگتا ہے۔
Moong sprouts help boost immunity: قوت مدافعت بڑھانے میں مددگار ہے مونگ اسپراوٹس، دل اور ہڈیوں کو مضبوط بنانا ہو تو ایسے کریں استعمال
وزن کم کرنے کے لیے بھی مُونگ اسپراوٹس کا استعمال فائدہ مند ہے۔ یہ کم کیلوری کے حامل ہوتے ہیں، لیکن جسم کو طویل وقت تک توانائی فراہم کرتے ہیں، جس سے بھوک قابو میں رہتی ہے اور زیادہ کھانے سے بچا جا سکتا ہے۔
Green Onions: سردیوں کا سپر فوڈ ہری پیاز، قوتِ مدافعت کو دیتی ہے نئی توانائی
ہری پیاز کو سبزی کے طور پر پکایا جا سکتا ہے، سلاد میں شامل کیا جا سکتا ہے یا پھر گارنشنگ کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے کسی بھی شکل میں کھایا جا سکتا ہے، لیکن زیادہ پکانے سے اس کی غذائیت کم ہو سکتی ہے، اس لیے ہلکا پکانا بہتر سمجھا جاتا ہے۔
Iron deficiency can be cured by consuming ‘Tofu’: ’ٹوفو‘ کے استعمال سے آئرن کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے، جانئے کیا ہے ڈاکٹر کا نظریہ
خون کی کمی پر قابو پانے کے اقدامات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خون کی کمی پر قابو پانے کے لیے عام طور پر سپلیمنٹس کے ذریعے خوراک میں آئرن کی مقدار کو بڑھانا چاہیے۔ اس کے علاوہ وٹامن سی کا بھی وافر مقدار میں استعمال کرنا چاہیے۔





