Bharat Express DD Free Dish

Viksit Bharat 2047 Vision

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے صدر ماساٹو کانڈا سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وکست بھارت 2047 سمیت وسیع مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے صحت کی خدمات کی فراہمی پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں آکسیجن پلانٹس کی جانچ کرنی چاہیے اور کووِڈ سے متعلق کسی بھی چنوتی سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ایک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے مستقبل اور ترقی کی رفتار اور سمت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ایسے وقت میں جب عالمی معیشت کی غیر یقنی صورت حال اپنے عروج پر ہے اور معیشتیں ڈوب رہی ہیں، آدتیہ برلا گروپ کے چیئرمین کمار منگلم برلا ہندوستان کے مستقبل اور ’’وِکسِت بھارت 2047‘‘ کے بارے میں نہ صرف پر امید ہیں، بلکہ پراعتماد بھی ہیں۔

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ہندوستان کی ترقی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 2047 تک بھارت کا ’’وِکسِت بھارت‘‘ بننے ہدف پورا ہو گیا، تو یہ نہ صرف اس ملک کو بدل دے گا بلکہ پوری دنیا پر اس کے مثبت اثرات قائم ہوں گے۔

جیسے جیسے ہندوستان ایک اہم طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے، کثیر جہتی سفارت کاری شراکت داروں میں اضافہ اور مسائل کو کم کر سکتی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق، "ترقی یافتہ ہندوستان" کے روڈ میپ پر دو سالوں سے کام جاری ہے جس میں "پوری حکومت" کے نقطہ نظر کو استعمال کیا جا رہا ہے۔