Bharat Express

Uttar Pradesh Government

نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس):  ضلع مجسٹریٹس کے ذریعے سرکاری سطح پر سروے رپورٹ وصول کرنے کی آخری تاریخ 15 نومبر مقرر کی گئی ہے۔  وزیر نے عہدیداروں سے کہا کہ باقی 15 اضلاع کا سروے مقررہ مدت میں دستیاب کرایا جائے۔  انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع سے سروے رپورٹس موصول ہونے کے …

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس):   سپریم کورٹ نے پیر  کو اترپردیش اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو نااہل قرار دینے کے معاملے میں ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا۔  جسٹس ڈی وائی  چندر چوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی نے اتر پردیش کے سابق وزیر مسٹر خان کی …

لکھنؤ، (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش میں یوگی حکومت زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بدعنوانی کے خلاف تیزی سے کارروائی کر رہی ہے۔  ریاست میں مسلسل بدعنوانی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔  اس کی تازہ مثال رام پور سے سامنے آئی ہے۔  جہاں سی ایم یوگی نے بدعنوانی میں ملوث ایک سرکل آفیسر …

لکھنؤ، 2 نومبر، (بھارت ایکسپریس): ریاست کے شہری ترقیات اور توانائی کے وزیر اے کے شرما نے آج شہری اداروں کے ڈائریکٹریٹ، گومتی نگر توسیع میں سوشل میڈیا سے شہری ترقی سے متعلق آن لائن شکایات کی سماعت کی۔  انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شکایت کنندہ اور عہدیداروں سے براہ راست بات چیت کی …

کانپور، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس):   اتر پردیش کے مدارس، جو دیوبند کے دارالعلوم کے نصاب کی پیروی کرتے ہیں، اب ان میں تسلیم شدہ مدارس کے برابر کرنے کے لیے تبدیلیاں شروع کریں گے۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری، حافظ قدوس ہادی، جو شہر قاضی کانپور بھی ہیں، نے کہا کہ غیر تسلیم شدہ …

پریاگ راج میں گلوبل ہاسپٹل اور ٹراما سینٹر، جہاں ڈینگو کا ایک مریض مبینہ طور پر خون کی پلیٹلیٹس کے بجائے پھلوں کا جوس دینے سے مر گیا۔ اس اسپتال پر اب بلڈوزرچلے گا۔

جھانسی میں پہلی بار ریجنل ایمپلائمنٹ آفس نے مدرسہ میں جاب فیئر کا انعقاد کیا۔  جس کی وجہ سے شہر کے مدرسہ اسلامیہ منی آئی ٹی آئی کالج میں جمعرات کو شہر کے مختلف علاقوں سے امیدواروں نے انٹرویو دیا۔  روزگار میلے کے ساتھ ساتھ مدرسہ میں کونسلنگ کا بھی اہتمام کیا گیا۔  اس کونسلنگ …