CJI says- 700 years of history cannot be ruined: سپریم کورٹ میں مدرسہ ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ، چیف جسٹس نے کہا ’700 سالہ تاریخ برباد نہیں کر سکتے‘
سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے صاف کہا کہ آپ 700 سالہ تاریخ کو اس طرح تباہ نہیں کر سکتے۔ سی جے آئی نے کہا کہ اگر ہم ہائی کورٹ کے حکم کو برقرار رکھتے ہیں تب بھی بچوں کے والدین انہیں مدرسہ بھیجیں گے۔
Keshav Prasad Maurya remarks on party: کیشو پرساد موریہ اپنی بات پر قائم، پھر کہا، الیکشن حکومت نہیں ،پارٹی لڑتی ہے اور وہی جیتاتی ہے
دراصل، اتر پردیش کی سیاست میں ہر پارٹی پسماندہ طبقات کی مدد کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس بار جب عام انتخابات کے نتائج آئے تو کہا گیا کہ ناراض پسماندہ طبقات نے اس بار بی جے پی سے خود کو دور کر لیا ہے۔ اس حوالے سے کئی بحثیں شروع ہو گئیں۔
UP Bridges Survey:یوپی میں 80 سے زائد پل استعمال کرنے لائق نہ ہونے کے بعد بھی لوگ کررہے ہیں استعمال،خطرہ برقرار،یوپی حکومت کا سروے جاری
ریاست کے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ یعنی پی ڈبلیو ڈی کو یہ کام سونپا گیا ہے۔ محکمہ نے اب تک 700 سے زائد پرانے پلوں کا سروے کیا ہے جن میں سے تقریباً 80 ناکارہ یا بڑی مرمت کے محتاج پائے گئے ہیں۔حکام نے بتایا کہ ابھی سروے جاری ہے اور حتمی رپورٹ اگلے ہفتے تک تیار ہونے کا امکان ہے۔
Mukhtar Ansari: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے سنائی سزا، سپریم کورٹ نے مختار انصاری کی سزا پر لگائی روک
گزشتہ سال ستمبر میں ہائی کورٹ نے انصاری کو اس کیس میں بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے مشاہدہ کیا کہ ٹرائل کورٹ نے جیلر کے شواہد کو مکمل طور پر نظر انداز کیا اور صرف اس کے جرح پر غور کیا۔
A K Sharma: اتر پردیش نئے ہندوستان کا نوجوان چہرہ
یوپی کی 60% سے زیادہ آبادی کام کرنے کی عمر کی ہے۔ اس ریاست کے نوجوانوں کی صلاحیتیں بہت مضبوط ہیں۔ وہ اسٹارٹ اپ سیکٹر میں بہت کچھ کرسکتے ہیں اور اسٹارٹ اپ ہی مستقبل ہے۔
Uttar Pradesh Parivahan: یو پی میں نہیں چلے گی رات 12 بجے کے بعد بس، دھند اور ٹھنڈ کی وجہ سے لیا گیا فیصلہ
اس کے پیش نظر یوپی روڈ ویز کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ڈاکٹر سنجے کمار نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام افسران کو واضح ہدایات دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دھند کی وجہ سے حادثات کو روکنے کے لیے یوپی ٹرانسپورٹ کی بسیں رات کے وقت نہیں چلیں گی۔
Uttar Pradesh: یوپی کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ اور طلبہ کی حاضری کی نگرانی کا نظام شروع
یہ ٹیکنالوجی فی الحال گجرات میں کام کر رہی ہے۔ اس سے پہلے، یوپی کے محکمہ تعلیم نے ملازمین کی حاضری کو نشان زد کرنے اور ان کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے ایک 'سیلفی' اسکیم شروع کی تھی۔
Uttar Pradesh: یوپی میں توانائی سے ترقی کی راہ پر اے کے شرما کی دونوں وزارتیں، شہری ترقی کے وزیر کی کوششوں سے بدلی صورتحال
اتر پردیش میں نئی حکومت کے قیام کو آٹھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ ایسے میں اس طرف بھی توجہ دی جارہی ہے کہ ان 8 ماہ میں کن وزارتوں اور وزراء نے عوام کی توقعات کا ساتھ دیا ہے۔
UP News: ٹرک اور بس کے تصادم میں 6 ہلاک، 15 زخمی، وزیر اعلیٰ یوگی نے کیا اظہار افسوس
بدھ کو بہرائچ ضلع کے ٹپے سپاہ علاقے میں بس اور ٹرک میں زور دار ٹکر ہو گئی، جس کی وجہ سے 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں چار کی حالت ..
IPS Laxmi Singh (آئی پی ایس لکشمی سنگھ) ریاست کی پہلی خاتون پولیس کمشنر، جنہوں نے بنائے کئی ریکارڈ
اتر پردیش میں یوگی حکومت نے امن و امان کو بہتر بنانے کے لئے کئی اضلاع میں آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے ہیں۔ جس میں آگرہ، وارانسی، گوتم بدھ نگر، متھرا، غازی آباد، ایودھیا، لکھنؤ، بہرائچ اور پریاگ راج سمیت کئی اضلاع سے 16 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔