S N Singh slams SP, Akhilesh Yadav: اترپردیش کی عوام نے اکھلیش یادو کی انا کو چھوڑ کر ترقی کا انتخاب کیا ہے:ایس این سنگھ
اتر پردیش کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے سے شروع ہو گئی ہے۔ ووٹوں کی گنتی کم از کم 20 راؤنڈز سیسماؤ میں اور زیادہ سے زیادہ 32 راؤنڈ کنڈرکی، کرہل، پھول پور اور ماجھوان میں ہورہی ہے۔
UP By-Election: یوپی میں 9سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا عمل مکمل،مہاراشٹر اور جھارکھنڈ سے زیادہ ہنگامہ ریکارڈ
جن 9 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہوئے ہیں ان میں غازی آباد، مظفر نگر کی میراپور، علی گڑھ کی کھیر، مراد آباد کی کنڈرکی، امبیڈکر نگر کی کٹہاری، مین پوری کی کرہل، پریاگ راج کی پھول پور اور مرزا پور کی ماجھوان سیٹ شامل ہیں۔
Uttar Pradesh By Election 2024: مسلم امیدواروں کو بی جے پی ٹکٹ کیوں نہیں دیتی؟ گول مول جواب دے کر بچ نکلے یوپی بی جے پی کے صدر
بھارتیہ جنتا پارٹی نے تنظیمی نقطہ نظر سے اس کے لیے پوری تیاری کر لی ہے۔ بی جے پی کارکنوں پر مبنی عوامی تنظیم ہے۔ ہمارے کارکن اس خیال کے ساتھ بڑی تعداد میں آگے آتے ہیں۔ ہم نے بوتھ کی سطح سے لے کر ان انتخابات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تیاریاں کی ہیں۔