US Elections 2024: پی ایم مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر کی بات، وزیر اعظم نے کہا – ایک بار پھر مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں
ٹرمپ کو 277 جبکہ کملا ہیرس کو 224 سیٹیں ملی ہیں۔ ٹرمپ کو اس بڑی فتح پر دنیا بھر سے مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے بدھ (6 نومبر) کو دیر شام ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی اور انہیں ان کی جیت پر مبارکباد دی۔
Acharya Pramod Krishnam: ڈونلڈ ٹرمپ اور پی ایم مودی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے آچاریہ پرمود نے کہا-یہ سناتن کی جیت
آچاریہ پرمود کرشنم نے ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ لیکن انہوں نے الگ انداز میں انہیں مبارکباد دی ہے۔ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے آچاریہ پرمود نے ایکس پر لکھا، یہ سناتن کی جیت ہے۔
US Elections 2024: زمین پر سچے رہنے کی ہمت کی علامت… گوتم اڈانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دی جیت کی مبارکباد
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج آ چکے ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47ویں صدر ہوں گے۔ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو بھاری ووٹوں سے شکست دی ہے۔
US Presidential Election 2024: امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، جانئے نتائج کا کب ہوگا اعلان؟
امریکہ میں کروڑوں ووٹرز پری پول ووٹنگ کے تحت پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا الیکشنز لیب کے اعداد و شمار کے مطابق، پیر کی رات تک 82 ملین سے زیادہ ووٹرز پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں۔
US Presidential Election 2024: صرف منگل کو ہی امریکہ میں کیوں ہوتے ہیں صدارتی انتخابات؟اتوار کو ووٹنگ کی تاریخ کیوں نہیں ہوتی طے؟ جانئے
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یہ کوشش کی جاتی ہے کہ اتوار کو الیکشن منعقد کیے جائیں یا پھر چھٹی والے دن انتخابات کا انعقاد کیا جائے اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو ہندوستان میں اکثر الیکشن والے دن عام تعطیل کا اعلان کردیا جاتا ہے۔امریکہ میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے اور یہ دن انتخابی عمل کے لیے مناسب تھا۔
US Presidential Election 2024: کملا ہیرس کے انٹر ویو سے چھیڑ چھاڑ کر نے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے سی بی ایس ٹی وی نیٹ ورک کے خلاف دائر کیا مقدمہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے سی بی ایس ٹی وی نیٹ ورک کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ نائب صدر کملا ہیرس کے انٹرویو کی 'گمراہ کن' ایڈیٹنگ انتخابات کو متاثر کرنے کے لیے کی گئی ہے۔
US Presidential Election: اے آر رحمان کی کملا ہیرس کی حمایت میں 30 منٹ کا ویڈیو ،اس تاریخ کو ہو گا لانچ
امریکہ کے 60ویں صدارتی انتخابات اگلے ماہ 5 نومبر کو ہونے جا رہے ہیں۔ اس الیکشن میں امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کا مقابلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہے۔
US Presidential Election: امریکی صدارتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کو جھٹکا، کملا ہیرس آگے ، پول کے نتائج سے دنیا حیران
جو بائیڈن امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے پہلے صدارتی امیدوار تھے، لیکن ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان ہونے والے صدارتی مباحثے میں جو بائیڈن پہلی بار ہارتے ہوئے نظر آئے۔
American Presidential Election: کملا ہیرس کے دفتر پر حملہ، ایک ماہ میں دوسری بار بنایا گیانشانہ
گزشتہ دو ہفتوں میں کملا ہیرس کے دفتر پر حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ 16 ستمبر کی رات کو بھی دفتر کی سامنے کی کھڑکیوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بارے میں پولیس کا خیال ہے کہ یہ بی بی یا پیلٹ گن تھی۔
Harris vs Trump: امریکہ میں صدارتی انتخابات کے حوالے سےٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان آج پہلی Debate
یہ اس انتخابی مہم کی دوسری بحث ہے لیکن کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان یہ پہلی بحث ہوگی، کیونکہ اس قبل پہلی بحث جون میں ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان ہوئی تھی۔