Garcetti: ہندوستانی سرمایہ کاری امریکیوں کے لیے بھی پیدا کر رہی ہے ملازمتیں: گارسیٹی
ہندوستان میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے امریکی معیشت میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی کمپنیوں نے گزشتہ سال صرف سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ سمٹ میں امریکہ میں 3.4 بلین امریکی ڈالر کے سودے اور سرمایہ کاری حاصل کی۔
US Ambassador Eric Garcetti called upon Congress President: امریکی سفیر نے ملکارجن کھرگے سے کی ملاقات،کیا مرکز میں بدلنے والی ہے حکومت؟ قیاس آرائیوں کا بازار گرم
سفارتی سطح پر ایسی ملاقات کے سیاسی معانی بہت بڑے ہوتے ہیں ۔ اس ملاقات کے بعد اس خدشے کو اب تقویت ملنے کی امید ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ آئندہ چند ماہ بعد جب اسمبلی انتخابات کے نتائج آئیں گے اس کے بعد مخلوط حکومت میں مزید اختلافات دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔
US ambassador Garcetti Statement On CEO In America: امریکہ میں کسی بھی کمپنی کا سی ای او بننے کیلئے ہندوستانی ہونا اولین شرط ہے: امریکی سفیر
دراصل، ایرک نے کہا کہ امریکہ ایک محفوظ ملک ہے اور ہندوستانی طلباء کی بھلائی کا بہت خیال رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے امریکہ میں زیر تعلیم ہندوستانی بچوں کے والدین کو بھی یقین دلایا کہ جب وہ امریکہ میں ہیں تو آپ کے بچے ہمارے بچے ہیں۔
Eric Garcetti recalls his meeting with Shah Rukh Khan: شاہ رخ خان سے ہوئی ملاقات کو امریکی سفیر نے یاد کیا، کہا-مجھے ان کی مقبولیت کا نہیں تھا اندازہ
فلموں کی بات کریں تو شاہ رخ خان اب تک تین سب سے بڑی بلاک بسٹر فلمیں دے چکے ہیں۔ اس فہرست میں پٹھان، جوان اور ڈانکی شامل ہیں۔ ایک ہی سال میں ان کی فلموں کی زبردست کامیابی نے باکس آفس پر ریکارڈ بھی بنائے۔
Electric Public Transportation in India: حکومت ہند کے اشتراک سے امریکہ نے دہلی میں الیکٹرک بسوں کی شروعات کی
قومی راجدھانی دہلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران امریکی سفیر نے نہ صرف الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر اس مشن کی شروعات کی بلکہ اس مشن کو مزید تیزی سے انجام تک پہنچانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا ۔
USA supports UN Security Council expansion: امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی توسیع کی ہندوستان کی مانگ کا پرزورحامی :امریکی سفیر
اقوام متحدہ میں ضابطے ہیں، اور ہم زیادہ سے زیادہ ووٹوں کے حصول کی کوشش میں ہندوستان کے بھرپور حامی ہیں، لیکن بنیادی طور پر،بدقسمتی سے ،امریکہ نہیں ،بلکہ کسی اورملک کی طرف سے اعتراض ہوتارہاہے اور ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
US Ambassador Eric Garcetti on US-India Relations: بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا امریکہ۔ بھارت تعلقات پر اہم اظہار خیال، کہا- فاصلے مٹانا، قربت بڑھانا میری اولین ترجیح
ایرک گارسیٹی بھارت میں امریکہ کے ۲۶ ویں سفیرہیں۔ وہ ایک فرض شناس عوامی خدمت گار، معلّم اورسفارت کار ہیں۔ سفیرگارسیٹی دو بار۲۰۱۳ء اور۲۰۱۷ء میں لاس اینجلس کے میئرمنتخب ہوئے۔ نیزانہیں شہرکی تاریخ میں سب سے کم عمرمیئرہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔