Urvashi Rautela on Working with Khans: خانز کے ساتھ کام کرنا کامیابی کی ضمانت نہیں: اُروشی روتیلا کا دوٹوک بیان
اداکارہ نے کہا، “میں سنی دیول، رتیک روشن، جان ابراہم اور انیل کپور جیسے بڑے سپر اسٹارز کے ساتھ کام کر چکی ہوں، لیکن اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ ایک فنکار اپنی الگ پہچان کیسے بناتا ہے۔ کسی پر انحصار کرنے کے بجائے اداکاراؤں کو خود مضبوط بننا چاہیے۔
‘Jaat’ theme song out: فلم ’جاٹ‘ کا تھیم سانگ آؤٹ، دکھا سنی دیول کا سویگ
فلم ’جاٹ‘ کو گوپی چند مالینی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں سنی دیول کے ساتھ رندیپ ہڈا، ونیت کمار سنگھ، سیامی کھیر اور ریجینا کیسینڈرا بھی اہم کرداروں میں ہیں۔ فلم میں اداکار رندیپ ہڈا خطرناک ولن ’راناتنگا‘ کے کردار میں نظر آئیں گے۔
Entertainment News: سنی دیول کے ساتھ کیمرے میں قید ہوئے روی کشن ، کہا- کیپشن کی ضرورت نہیں
سنی دیول کی آنے والی فلم ‘جاٹ’ کی ریلیز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حال ہی میں ریلیز ہونے والے ٹریلر سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلم ایکشن سے بھرپور ہوگی۔ اس میں سنی دیول کے ساتھ اداکار رندیپ ہڈا بھی ہیں، جو ولن ‘راناتنگا’ کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
Urvashi Rautela: اروشی روتیلا ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران ہوئیں زخمی ، ہاتھ میں ہوافریکچر
اروشی روتیلا مسلسل ساؤتھ انڈین فلموں میں کام کر رہی ہیں اور اس وقت وہ ساؤتھ فلم این بی جے 109 کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ ننداموری بالاکرشن اور بوبی دیول اہم رول ادا کررہے ہیں۔
Govinda Comeback In Politics: گووندا کی سیاست میں واپسی! اداکار اس پارٹی سے 2024 کا لوک سبھا کا الیکشن لڑ سکتے ہیں، یہ ستارے بھی …
ای ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ گووندا سیاست میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ اداکار اس سال شمال مغربی ممبئی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
Poster of ‘JNU’ and ‘Bengal 1947 released: ‘جے این یو’ اور ‘بنگال 1947: این ان ٹولڈ لو اسٹوری’ کا پوسٹر ہوا ریلیز، جانئے کب آئے گی فلم
فلم کے اس پوسٹر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں کالج کی سیاست دکھائی جائے گی، جس میں اروشی روتیلا اور روی کشن جیسے اداکار یونیورسٹی کی سیاست کا حصہ بنتے نظر آئیں گے۔
Jahangir National University: جہانگیر نیشنل یونیورسٹی کا پہلا پوسٹر جاری، روی کشن اور اروشی روتیلا کی فلم اس دن ہوگی ریلیز
ایک او ریوزنے لکھا، 'یہ ایک بلاک بسٹر ہونے والا ہے! کس طرح ہندوستان کی سب سے باوقار یونیورسٹیوں میں سے ایک کے بند دروازوں کے پیچھے ہندوستان کو تقسیم کرنے اور تباہ کرنے کی سازش رچی جارہی تھی۔'
Urvashi Rautela Birthday Cake: اروشی روتیلا نے سالگرہ پر کاٹا 24 کیرٹ گولڈ’ کیک‘، یویو ہنی سنگھ دل کے قریب، قیمت جان آپ بھی رہ جائیں گئے حیران ؟
اروشی روتیلا نے سرخ رنگ کا گاؤن پہنا ہوا ہے۔ جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ فوٹو شیئر کرتے ہوئے اروشی روتیلانے لکھا - 'لوڈوز 2 کے سیٹ پر سالگرہ کا جشن
World Cup 2023 Final: نصرت بھروچا ,سونو سود ,روینہ ٹنڈن سے لے کرفلمی ستاروں کا ورلڈ کپ کو لے کر کریز
نصرت بھروچا نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ کا فائنل ہے، باقی سب کی طرح میں بھی اس میچ کو لے کر بہت پرجوش ہوں، اب تک بھارت نے ورلڈ کپ میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ عام رنز سے نہیں بلکہ 100 یا 150 کے اسکور سے جیتےہیں۔
Naseem Shah On Wedding With Urvashi Rautela: اروشی روتیلا پر فدا ہوئے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ، کہا- ‘دلہن تیار ہے تو میں شادی کرلوں گا’
پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ نے کہا کہ اگر اروشی روتیلا تیار ہیں تو وہ ان سے شادی کرلیں گے۔ نسیم شاہ نے 15 فروری کو اپنا 20 واں برتھ ڈے سیلبریٹ کیا تھا۔





