Bharat Express DD Free Dish

Urdu News

اس موقع پر نیویارک میں مسلم کمیونٹی کو مخاطب کرتے ہوئے میئر نے کہا کہ ’آپ لوگ پہلی بار مساجد کے بیرونی لاؤڈ اسپیکر سے اذان سنیں گے یہ آپ کی کمیونٹی کے لیے اہم لمحہ ہوگا‘۔

جنت زبیر رحمانی سوشل میڈیا کی دنیا میں بہت مقبول نام ہیں۔ دراصل، جب ہندوستان میں ٹک ٹاک چلتا تھا، اس وقت جنت زبیر 10 ملین فالوورز کے ساتھ ملک کی نمبر 1 ٹک ٹاک بن گئی تھیں۔

فلم ”دی کیرلا اسٹوری“ اداکارہ ادا شرما کی ٹیم کا دعویٰ ہے کہ ادا شرما نے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے باندرہ کے مانٹ بلینک عمارت واقع کرایے والا گھرخرید لیا ہے۔

لشکرطیبہ کے تین دہشت گردوں کو فوج اورجموں وکشمیر پولیس نے مل کرپکڑا ہے۔ دہشت گردوں کو سرکاری کام میں شامل رہنے والے لوگوں کو ٹارگیٹ کرنے کا ٹاسک ملا تھا۔

برکس ممالک کے گروپ نے جمعرات کو 6 نئے ممالک سعودی عرب، یو اے ای، ایران، مصر، ایتھوپیا اور ارجنٹیا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بعد پاکستان کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

 یوپی کے مظفر نگر میں خاتون ٹیچرکے ذریعہ ایک مسلم طالب علم کو دوسرے مذہب کے بچوں سے پٹائی کرانے کے الزام میں ملزم ٹیچر کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔ والد کی تحریر پر منصور پور تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

پنجاب کانگریس کے سربراہ راجہ وڈنگ نے کلدیپ بشنوئی کی کہانی سنا کر سندیپ جاکھڑ کو مقننہ سے استعفیٰ دینے پر اکسایا۔ انہوں نے کہا کہ کلدیپ بشنوئی نے ہریانہ میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن جیتا تھا۔

ڈی ویلیئرس نے X پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کوہلی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ، ’’میرے خیال میں وہ نمبر 4 کے لیے بالکل پرفیکٹ ہیں۔ وہ کسی بھی ذمہ داری کو بخوبی نبھا سکتے ہیں۔